PMLN_SMT_KotliSattian

PMLN_SMT_KotliSattian

Share

Official page of PMLN Social Media Team KotliSattian

Photos from PMLN_SMT_KotliSattian's post 18/07/2023

تصویری جھلکیاں

پری لانچنگ سرمنی، انٹرویوز برائے ڈویژنل، ڈسٹرکٹ آرگنائزنگ کمیٹیز مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن

مرکزی سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن 180-H ماڈل ٹاؤن لاہور

✌🏻🐅✌🏻



18/07/2023

ممبر آرگنائزنگ کمیٹی ایم ایس ایف راولپنڈی ڈویژن، سینئر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، عطاء الرحمٰن طارق مرکزی سیکرٹریٹ 180H لاہور میں ایم ایس ایف کی پری لانچنگ سرمنی کے دوران محترمہ سلمی بٹ صاحبہ اور دیگر مرکزی قیادت کے سامنے ایم ایس ایف کی تنظیم نو کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے
تقریب میں سابق وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی محترمہ انوشہ رحمان، چیف آرگنائزر ایم ایس ایف، سابق ایم پی اے محترم رانا سکندر حیات، سابق ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ حنا پرویز بٹ، صدر یوتھ میڈیا ٹیم محترمہ شمائلہ رانا اور دیگر قائدین نے خصوصی شرکت کی



✌🏻🐅✌🏻

29/03/2023

عوام کی سہولت کے پیشِ نظر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی صاحب کی خصوصی ہدایت اور مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کوٹلی ستیاں کی کاوشوں سے کوٹلی ستیاں کی ہر یوسی میں مفت آٹے کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے، اور اب ہر یوسی کے شیڈول کے مطابق آٹا اسی یوسی میں تقسیم کیا جائے گا۔
اس حوالے سے بہت جلد ہر یوسی کے شیڈول کا اعلان کردیا جائے گا اور مفت اہل سکیم کے اہل افراد اب اپنی یوسی میں ہی آٹا لے سکتے ہیں۔
اس سے پہلے کوٹلی ستیاں میں مرکز میں ایک پوائنٹ مقرر ہوا تھا جہاں روزانہ ایک یوسی کے حساب سے آٹا تقسیم کیا جاتا تھا اور عوام کو کافی مشکلات تھیں،
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کوٹلی ستیاں نے اس حوالے سے اسٹینڈ لیا اور عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے سابق وزیراعظم جناب شاہد خاقان عباسی صاحب سے رابطہ کیا، جنہوں نے خصوصی طور پر ڈپٹی کمشنر کو احکامات جاری کیے کہ عوام کی سہولت کیلئے ڈسٹریبیوٹشن پوائنٹ بڑھائے جائیں اور ہر یوسی کو اس کے مقرر کردہ دن پر آٹا یوسی میں ہی سپلائی کیا جائے۔ اس حوالے سے انہوں نے ہر یوسی کی کمیٹی بنانے کی ہدایت دی جو یوسی میں پر امن اور شفاف تقسیم کو یقینی بنائے گی۔
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی ستیاں کو ہدایات جاری کر دی ہیں اور اب انشاءاللہ غریب عوام کو آٹا انکی دہلیز پر ملے گا۔

19/03/2023

گزشتہ دنوں پی ایم ایل این سوشل میڈیا ٹیم کوٹلی ستیاں کے اس فیسبک پیج پر مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے امیدواروں کے درمیان ایک پول کروایا گیا جس میں 1100 کارکنوں نے ووٹ کیے اور بڑا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں اسامہ اشفاق سرور، منعم باسط ستی اور فیصل ستی باغی نے بالترتیب سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے
تاہم پول کے نتائج میں سب سے دلچسپ بات یہ تھی کہ اس پول کے 60 فیصد سے زیادہ ووٹ کوٹلی ستیاں کے امیدواروں کے حق میں پڑے جو کہ کوٹلی ستیاں کے ورکرز کے اس مطالبے کی تائید کرتا ہے کہ صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ کوٹلی ستیاں کے کسی امیدوار کو دیا جائے۔
اس حوالے سے ہم نے ایک اور پول بنایا ہے جس میں عوام کی رائے جان سکیں کہ پارٹی کو ٹکٹ کسے دینا چاہیے۔

پول کا سوال کچھ یوں ہوگا :

پنجاب کے الیکشنز میں مسلم لیگ ن کو صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی 06 سے ٹکٹ کس علاقے کے امیدوار کو دینا چاہیے

1. کوٹلی ستیاں
2. مری
اپنی قیمتی رائے ضرور دیجیے تاکہ پارٹی اور حلقے کے مفاد میں بہتر فیصلہ کیا جا سکے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

https://twitter.com/AttaUrRehmanT11?t=pEvVff4Y8gIocsRo_ZZNbw&s=09

Address


KotliSattian
Rawalpindi