🚨 ٹریفک الرٹ 🚨
کشمیر روڈ پر آر اے بازار سے T&T کی جانب ایک درخت گرنے کے باعث دونوں اطراف کی ٹریفک عارضی طور پر ایک ہی سائیڈ سے گزر رہی ہے۔
شہری محتاط رہیں، رفتار کم رکھیں اور ٹریفک وارڈنز کی ہدایات پر عمل کریں۔
City Traffic Police Rawalpindi
Service-Courtesy-Excellence
To maintain smooth flow of traffic, prevention of accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law through equal application, achieving the target of zero tolerance with firmness but politeness to gain the confidence and support of the community.
03/06/2026
گرمی کے موسم میں موٹر سائیکل سوار احتیاط کریں:
محفوظ سفر آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی حفاظت کی ضمانت ہے۔
03/06/2026
ایجوکیشن ونگ نے معرکۂ حق اسکوائر پر موٹر سائیکل سواروں اور دیگر روڈ یوزرز کو روڈ سیفٹی،ون وے، لین ڈسپلن اور ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔
محفوظ سفر ٹریفک قوانین کی پابندی سے ممکن ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
