Ghosia Chowk

Ghosia Chowk

Share

Mandra BHATTA road

30/03/2026

پنجاب بھر میں پیٹرولنگ چوکیوں پر ڈرائیونگ لائسنس موٹر کار جیپ ٹریکٹر
بنانے کے اختیارات واپس

09/02/2026

پی ایچ پی چوکپنڈوڑی کی بڑی کارروائی
اے ایس آئی خرم شہزاد قریشی پٹرولنگ چوکی چوک پنڈوری نے ساڑھے پندرہ لاکھ روپے فراڈ کے بہاولپور سے مطلوب اشتہاری مجرم کو سردار مارکیٹ سے گرفتار کر لیا۔ ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ روات کے حوالے کر دیا

30/01/2026

چوکپنڈوڑی
پی ایچ پی چوکپنڈوری کی چبوترہ کے پاس دوران ناکہ کاروائی اے ایس آئی خرم شہزاد نے ملزم کامران قریشی ساکن بوہڑ بازار راولپنڈی سے شراب برآمد کر کے تھانہ کلر سیداں میں ضابطہ کی کاروائی کے لیے ایف آئی آر درج کروا دی

09/12/2025
Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Rawalpindi