4 civil Lines Rawalpindi

4 civil Lines Rawalpindi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 4 civil Lines Rawalpindi, Rawalpindi.

Photos from 4 civil Lines Rawalpindi's post 26/09/2020

راولپنڈی کی تاریخی جامع مسجد جو اپنی 123 سالہ تاریخی حیثیت کے ساتھ شہر کے وسط میں پوری آب و تاب کے ساتھ کھڑی ہے۔

Photos from Rosie Gabrielle's post 09/01/2020
09/06/2019
28/03/2019

سب انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پنجاب کے ایک عہدیدار کی میڈیا سے گفتگو۔۔۔
جس میں انھوں نے سب انجینئرز کے چند بنیادی مسائل کا احاطہ کیا

Photos from 4 civil Lines Rawalpindi's post 28/03/2019

ایسوسی ایشن آف ایسوسی ایٹ انجینئرز اور سب انجینئرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور ممبران نے آج راولپنڈی ہائی وے سرکل آفس میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
اس میں تمام انجینئرنگ محکمہ جات مثلآ ہائی وے ،بلڈنگ، لوکل گورنمنٹ، میونسپل کارپوریشن اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے سب انجینئرز نے شرکت کی اور اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا اور گورنمنٹ سے مطالبہ کیا کہ ان کے تمام مطالبات پورے کئے جائیں وگرنہ گورنمنٹ کے تمام ترقیاتی کام اور جاری منصوبوں پر کام روک دیا جائے گا اور غیر معینہ مدت تک قلم چھوڑ ہڑتال کی جائے گی۔
اس موقع پر میڈیا کے نمائندے بھی موجود تھے۔

06/12/2018
02/12/2018

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00