Pmln Lovers pakistan

Pmln Lovers pakistan

Share

no

13/06/2026

جس ملک میں تعلیم کیلئے 2 ارب اور بے نظیر انکم سپورٹ کیلئے 850 ارب رکھے جائیں
وہاں ڈاکٹر قدیر خان نہیں فقیر ہی پیدا ہونگے.

13/06/2026

54 روپے حکومت نے میری صحت کے لیے
27 روپے میری تعلیم کے لیے
جبکہ دفاع کے لیے 7209 روپے رکھے ہیں
حالانکہ میں خوبصورت بھی نہیں ہوں پھر بھی پتا نہی کس بات کی اتنی سیکورٹی مل رہی ہے.Budget 2026

16/05/2026

موجودہ دور میں تاجر پریشان ہے، کاروبار نہیں ہے، غریب بےبس ہے، پٹرول ڈیزل مہنگا ہے، مہنگائی دن بدن بڑھ رہی ہے اور حکومت ریلیف دینے میں ناکام ہے

12/05/2026

پٹرول ڈیڑھ سو روپے مہنگا سب کو نظر آ رہا ہے مگر جو بجلی 1 پیسہ اور گیس 1 پیسہ سستی ہوئی وہ کسی کو نظر نہیں آ رہا شکریہ شہباز شریف

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi