نیلا سند میں نوجوان ڈوب کر جانبق
Kotli sattian
✔ Verified PAGE © ORIGINAL VIP Page ® █║▌│█│║▌║││█║▌│║█║▌ ©Official page Fan of Kotli Sattian
22/12/2023
آصف شفیق کا بیٹا گرفتار کوٹلی ستیاں ۔ تین کلو منشیات برآمد
03/06/2021
اب ایم پی اے تو لوکل ہیں یہ فرق کیوں؟؟؟؟
Neela Sandh Waterfall today lehtrar road kotli sattian
02/06/2021
وہ جو نعرہ لگایا تھا کوٹلی کوٹلی ستیاں کو نماٸندگی دو تاکہ کوٹلی ستیاں کی محرومیوں کا خاتمہ ہوگا تو کیا زیر نظر تصویر اسکی عکاسی کر رہی ہے کیا تین سال گزر گۓ پہلے تو کہتے تھے مری والے کوٹلی کوٹلی ستیاں کو ترقی سے محروم رکھتے ہیں تو اب نماٸندگی ملنے کے بعد تین سال گزرنے کے بعد بھی ایک ہی صوباٸ حلقے میں دو قانون کیوں ایک طرف مری میں پری مکس روڈ اور دوسری طرف وہ ہی پرانا ٹاکی سسٹم اس میں قصور وار کون مجرم کون آخر نماٸندگی ملنے کے بعد بھی کوٹلی ستیاں کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک ختم نہ ہو تو پھر مجرم کون ہوگا۔
29/05/2021
کوٹلی ستیاں تا ملوٹ ستیاں روڈ پر انتہائی ناقص میٹیریل کا استمال کیا جا رہا ہے لک نہ ہونے کے برابر ہے میری ایم این اے ایم پی اے صاحب سے گزارش ہے روڈ کا معائنہ کریں کیا ایسی روڈ کا وعدہ کیا تھا ایسی روڈ بنوا کر احسان نہ کریں یہ ایک ماہ بعد پھر پرانی حالت میں ہو گی کوٹلی ستیاں کے نوجوانوں جو اس روڈ سے منسلک ہیں ان سے گزارش ہے نکلیں اور اس پر آواز اٹھائیں یہ کام روز روز نہیں ہوتے دس سال بعد کام شروع ہوا وہ بھی ٹوٹل پورا کیا جا رہا ہے..
۔گن گلی کے قریب ڈمپر الٹنے سے ڈرائیور خالق حقیقی سے جا ملا ۔اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
16/05/2021
موڑی سیداں بلال ھوٹل کے پاس نیلم جھیل میں باپ بیٹا ڈوب کر جان کی بازی ھار گے
*باہمت بزرگ پروگرام کوٹلی ستیاں*
پنجاب حکومت کا پی ایم ٹی سکور 16 سے 30 والی 65 سال یا زائد العمر منتخب بزرگ خواتین کے لیے ماہانہ وظیفہ کے لیے قائم رجسٹریشن ڈیسک *چورا بازار کوٹلی ستیاں* جہاں لسٹ میں شامل بزرگ خواتین کے وظیفہ کے لیے اے ٹی ایم کارڈ بنائے جاتے ہیں تاکہ وہ اپنا وظیفہ حاصل کر سکیں، یاد رہے صرف حکومت پنجاب کی جاری کردہ لسٹ میں شامل بزرگ خواتین ہی وظیفہ کی اہل ہیں، لسٹ مندرجہ ذیل ہے لسٹ میں شامل تحصیل کوٹلی ستیاں کی بزرگ خواتین کی کل تعداد 358 ہے۔
اگر آپ اس لسٹ میں کسی کو جانتے ہیں تو ان کو مطلع کریں کہ وہ سنٹر میں تشریف لے آئیں تاکہ ان کا کاڈر اور باقی پروسس مکمل ہوسکے۔
65 سال سے زائد العمر خواتین کی باہمت بزرگ پروگرام میں اہلیت معلوم کرنے کے لیے درج ذیل ویب سائٹ پر جا کر بزرگ خاتون کا شناختی کارڈ نمبر دے کر معلوم کیا جا سکتا ہے
www.pep.pspa.gop.pk
رجسٹریشن ڈیسک کا پتا:
چورا بازار کوٹلی ستیاں
فوکل پرسن : فاروق احمد شیخ
موبائل نمبر: +923118151212
09/03/2021
کوٹلی ستیاں: ایم این اے و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب صداقت علی عباسی اور ایم پی اے میجر(ر) لطاسب ستی نے پی ٹی آئی تحصیل کوٹلی ستیاں کے سابق صدر و سیکرٹری گڈ گورننس ڈاکٹر فیاض ستی مرحوم کے چہلم میں شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lehtrar Road Kotli Sattian
Rawalpindi

23/07/2023