سب کر کہ دیکھ لیا عوام کے دل سے عمران خان کی محبت نہیں جاتی
PTI Kahuta
The only Official Page of PTI Kahuta Managed by Official Social Media Team.
28/01/2026
واہ میجر لطاسب ستی تیرے رولے مان گے آپ کو، نون لیگ والے جب اس پروجیکٹ کو فلاپ پروجیکٹ قرار دے رہے تھے اس وقت آپ نے اپنی بصارت اور کوششوں سے اس پر 10 کروڑ کے فنڈ جاری کروائے جس کو آج بلال یامین نے بھی اپنے 28 کروڑ کے بیانیے کو خود رد کرتے ہوئے آپ کے 10 کروڑ کو مان لیا۔ جنہوں نے اسمبلی میں اس پروجیکٹ کا نام نہیں لیا ان کو بھی نام لینے پر مجبور کر دیا۔
یہ کالج پاپا شکیل ستی کا ہی تھا جس کو عوام ہمشہ یاد رکھے گی مگر اس کی آڑ میں جو کریڈٹ پٹوار خانہ لینا چاہتا ہے وہ اسے کبھی نہیں ملے گا۔ یہ پروجیکٹ پاکستان تحریک انصاف کا ہی تھا اور رہے گا اور پاپا بھی پاکستان تحریک انصاف کے سئنر رہنما تھے۔ شکریہ پاپا شکیل، اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
Maj "R" Muhammad Latasob Satti PTI
BBC World Service @ٹاپ فینز
تندی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب ۔۔
یہ تو چلتی ہے تحھے اونچا اڑانے کے لیے!!
14/08/2025
بولتی تصویریں ۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
St No 2/2
Rawalpindi
