Asif Bird Planet

Asif Bird Planet

Share

All type birds sale & purchase

26/05/2026

عید کی نماز پڑھنے کا طریقہ
゚ ゚viralシ

05/05/2026

بندر کی آمد

آج کی صبح کچھ خاص تھی
ایک شرارتی سا بندر ہمارے گھر کی چھت پر آن پہنچا 🐒
کبھی ادھر دیکھتا، کبھی اُدھر… جیسے نئی دنیا کا جائزہ لے رہا ہو ہم بس خاموشی سے اس لمحے کو دیکھتے رہے کیونکہ کچھ نظارے لفظوں سے نہیں احساس سے محسوس کیے جاتے ہیں

゚ ゚viralシ

03/05/2026

Love birds chaye Jis Bhai k pas Hun with DNA certificate woh Bhai rabta karein
Location Rawalpindi, taxila

03/05/2026

کامن لوٹینو لوبرڈ کسی بھائی کے پاس فارسیل ہوں
راولپنڈی یا ٹیکسلا میں تو
کومنٹ میں نمبر مینشن کریں
کم سے کم 5 جوڑے ہوں

29/04/2026

اسلام علیکم

آپ کے شہر میں برڈز فیڈ کا کیا ریٹ کیا ریٹ ہے؟

(بجری، لوبرڈ، رینگ نیک، را، وغیرہ)

لوکیشن لازمی لکھیں

جزاک اللہ
゚viralシ ゚ Asif Bird Planet Asif Birds

27/04/2026

بجری طوطوں کی سمر مکس فیڈ فارمولا (20 کلو)

-ـ👈 🌡️ (Temperature)
یہ فارمولا خاص طور پر 30°C سے 50°C گرمی کے لیے بنایا گیا ہے

تفصیل دانہ
چـیـنا سفید 5 کلو
چـیـنا لال 2 کلو
دیسی کـنگـنی 1.5 کلو
گول کـنگـنی 1 کلو
کـنـیری سیڈ۔ 1.5 کلو
باجرہ باریک (دیسی) 5 کلو
مـونـجی 1 کلو
جو 500 گرام
جـئی 1 کلو
بھـنگ کے بیج 250 گرام
سورج مکھی (کالی) 800 گرام
سونف 200 گرام
چیا سیڈ 100 گرام
دھـنـیا کے بیج 150 گرام


اہم ٹِپس
دیسی باریک باجرہ بہترین ہے،
(پلانٹ ہائـبرڈ کم استعمال کریں)

گرمی میں پرندوں کو oil seeds زیادہ نہ دیں

-ـ👈 (Fresh Vegetables)
ہفـتے میں 2 سے 3 بار دیں،
تازہ اور باریک کٹی ہوئی سبزیاں 👇
چـقـندر، گاجر، بند گـوبـھی، پودیـنہ، پالک، کھـیرا

جن طوطوں میں ( انفـرٹیلـٹی )کا پرابلـم ہو
وہ سبـزی میں کدو استعمال کروائیں

سبـزیاں اچھی طرح دھو کر دیں 2 سے 3 گھنٹے بعد بچا ہوا ہٹا دیں زیادہ دیر پنجرے میں سبزیاں نہ چھـوڑیں

سبزیاں گرمی میں جسم کا ہیٹ کنٹرول سسٹم ہیں

ہمیشہ تازہ پانی دن میں 2 بار بدلیں منرل بلاک اور کٹل فش بون لازمی رکھیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ پرندے زیادہ active رہیں بریڈنگ اچھی کرے اور heat stress نہ ہو

تو اصل راز یہ ہے لائٹ سیڈ + کنٹرول فیٹس + فریش سبزیاں


26/04/2026

بجری طوطوں کی سمر مکس فیڈ فارمولا (20 کلو)

-ـ👈 🌡️ (Temperature)
یہ فارمولا خاص طور پر 30°C سے 50°C گرمی کے لیے بنایا گیا ہے

تفصیل دانہ
چـیـنا سفید 5 کلو
چـیـنا لال 2 کلو
دیسی کـنگـنی 1.5 کلو
گول کـنگـنی 1 کلو
کـنـیری سیڈ۔ 1.5 کلو
باجرہ باریک (دیسی) 5 کلو
مـونـجی 1 کلو
جو 500 گرام
جـئی 1 کلو
بھـنگ کے بیج 250 گرام
سورج مکھی (کالی) 800 گرام
سونف 200 گرام
چیا سیڈ 100 گرام
دھـنـیا کے بیج 150 گرام


اہم ٹِپس
دیسی باریک باجرہ بہترین ہے،
(پلانٹ ہائـبرڈ کم استعمال کریں)

گرمی میں پرندوں کو oil seeds زیادہ نہ دیں

-ـ👈 (Fresh Vegetables)
ہفـتے میں 2 سے 3 بار دیں،
تازہ اور باریک کٹی ہوئی سبزیاں 👇
چـقـندر، گاجر، بند گـوبـھی، پودیـنہ، پالک، کھـیرا

جن طوطوں میں ( انفـرٹیلـٹی )کا پرابلـم ہو
وہ سبـزی میں کدو استعمال کروائیں

سبـزیاں اچھی طرح دھو کر دیں 2 سے 3 گھنٹے بعد بچا ہوا ہٹا دیں زیادہ دیر پنجرے میں سبزیاں نہ چھـوڑیں

سبزیاں گرمی میں جسم کا ہیٹ کنٹرول سسٹم ہیں

ہمیشہ تازہ پانی دن میں 2 بار بدلیں منرل بلاک اور کٹل فش بون لازمی رکھیں

اگر آپ چاہتے ہیں کہ پرندے زیادہ active رہیں بریڈنگ اچھی کرے اور heat stress نہ ہو

تو اصل راز یہ ہے لائٹ سیڈ + کنٹرول فیٹس + فریش سبزیاں


24/04/2026

لو برڈ مکس سیڈ خوراک
(کل وزن: 20 کلو)
یہ مکس فیڈ خاص طور پر لو برڈز کی روزانہ خوراک کے لیے تیار کی گئی ہے۔

اس میں مختلف اقسام کے بیج شامل ہیں جو پرندوں کو توانائی، پروٹین، معدنیات اور بہتر ہاضمہ فراہم کرتے ہیں

دانہ کی تفصیل

پیلا چینا ــــــــــــــــــــ۔ 5 کلو
لال چینا ــــــــــــــ۔ 2 کلو
باریک باجرہ ــــــــــــــ۔ 3 کلو
کنیری سیڈ ــــــــــــــــ۔ 2 کلو
مونجی ــــــــــــــــــــــ 1.5 کلو
جو ـــــــــــــــــــــــــــ 1 کلو
جئی ـــــــــــــــــــــــــــ 1 کلو
دیسی کنگنی ــــــــــــــ 1 کلو
گول کنگنی ـــــــــــــــ 1 کلو
خرتم ـــــــــــــــــــــــ۔ 0.8 کلو
سورج مکھی (کالی) 0.7 کلو
بھنگ کے بیج ــــــــــــ 0.5 کلو
دھنیا کے بیج ـــــــــــ 100 گرام
سونف ـــــــــــــــــــــ 200 گرام

اس فیڈ کی خصوصیات

👈 چینا اور باجرہ لو برڈز کی بنیادی خوراک ہیں اور توانائی فراہم کرتے ہیں

👈 کنیری سیڈ اور مونجی پرندوں کو پروٹین اور طاقت فراہم کرتے ہیں

👈 کنگنی اور جو نظامِ ہاضمہ بہتر رکھتے ہیں

👈 سورج مکھی اور بھنگ کے بیج توانائی اور فیٹس فراہم کرتے ہیں لیکن مقدار محدود رکھی گئی ہے تاکہ موٹاپا نہ ہو

👈 دھنیا اور سونف ہاضمہ بہتر کرتے ہیں اور گرمی کے موسم میں فائدہ دیتے ہیں

(خوراک کو مزید بہتر بنانے کے لیے)

السی کے بیج ـــــــــ 200 گرام
👈 پرندوں کے پر مضبوط کرتے ہیں اور اومیگا فیٹس فراہم کرتے ہیں

تل سفید ــــــــــ 200 گرام
👈 کیلشیم اور توانائی کے لیے فائدہ مند

نائجر سیڈ ــــــــــ 200 گرام
👈 بریڈنگ سیزن میں بہت مفید

پوسٹ اچھی لـگے تـو لائک اور شیئر لازمی کریں

کومنٹ سیکشن میں اپنی رائے ضرور دیں

پرندوں کی مزید انفارمیشن کے لئیے پیج کو فالو کریں

゚ #ویلڈلائف
Hammad Mughal

23/04/2026

(سن کونور) برڈ کے لیے سمر مکس ٹمپریچر (30°C سے 48°C تک کا فیڈ ( فارمولا)

یہ فیڈ خاص طور پر شدید گرمی کے موسم کے لیے تیار کی گئی ہے

(سن کونور) درمیانے سائز کا طوطا ہے اس لیے اس کا دانہ نہ بہت زیادہ موٹا اور نہ بہت زیادہ باریک ہونا چاہیے

دانہ کی تفصیل ______ 👇

پیلا چینا ــــــــــــــــــ۔ 4 کلو
لال چینا ـــــــــــــــــ۔ 1.5 کلو
موٹا باجرہ ــــــــــــــــ۔ 1.5 کلو
کینری سیڈ ــــــــــــــــ۔ 1.5 کلو
مونجی ــــــــــــــــــ۔ 1 کلو
جئی ـــــــــــــــــــــــــ 1.2 کلو
گندم ــــــــــــــــــــــ 1 کلو
جو ـــــــــــــــــــــــ۔ 800 گرام
کٹو ــــــــــــــــــــــــ۔ 1 کلو
ایرانی سورج مکھی ـــــــ 1.2 کلو
کالی سورج مکھی ــــــــ 800 گرام
خرطم ـــــــــــــــــــ۔ 500 گرام
کدو کے بیج ــــــــــــــــ۔ 300 گرام
باریک کالا چنا ـــــــــــــ۔ 300 گرام
مکئی کٹی ہوئی ـــــــــــــ 1 کلو
جوار ــــــــــــــــــــــــــــــ۔ 1 کلو
سونف ـــــــــــــــــــــــــــ 100 گرام
چیا سیڈ ــــــــــــــــــ۔ 100 گرام
دھنیا کے بیج ــــــــــــــــ 160 گرام

گرمی میں سن کونور کو اضافی چیزیں بھی دیں
تازہ پھل ـــــــــ👇
سیب، امرود، پپیتا
سبزیاں ــــــــــــــــــ👇
گاجر، کھیرا، شملہ مرچ، مٹر، چقندر (باریک کر کے دیں)
صاف ٹھنڈا پانی روز تبدیل کریں
احتیاطـــــــــــــــ👇

گرمی کے موسم میں زیادہ چکنائی والے بیج
(خاص طور پر سورج مکھی) زیادہ مقدار میں نہ دیں تاکہ پرندے کے جسم میں زیادہ گرمی پیدا نہ ہو

پوسٹ اچھی لگے تو لائک اور شیئر لازمی کریں
برڈ کی مزید انفارمیشن کے لئیے پیچ کو فالو کریں



Asif Birds SA Birds Aviary Khamis Birds Breeding Farm الطيور Birds lover

Asif Bird Planet
Dedicate by
Engr Mohxin & Usman Ch

21/04/2026

رِنگ نیک اور را طوطوں کے لیے سمر مکس فیڈ (30°+ درجہ حرارت)

یہ دانہ خاص طور پر بڑے طوطوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جس میں موٹا دانہ اور مختلف اقسام کے بیج شامل ہیں تاکہ پرندوں کو مکمل غذا ملے اور گرمی کے موسم میں صحت بھی اچھی رہے۔

دانہ کی تفصیل:

پیلا چینا — 4 کلو
لال چینا — 2 کلو
موٹا باجرہ — 2 کلو
کینری سیڈ — 1 کلو
مونجی — 1.5 کلو
جئی — 2 کلو
گندم — 1.5 کلو
بھنگ کے بیج — 1 کلو
ایرانی سورج مکھی — 2 کلو
کالی سورج مکھی — 1 کلو
خرطم — 1 کلو
مونگ پھلی — 0.5 کلو
کدو کے بیج — 0.5 کلو
باریک کالا چنا — 0.5 کلو
مکئی کٹی ہوئی — 2.5 کلو
جوار — 1.5 کلو
سونف — 200 گرام
چیا سیڈ — 200 گرام
خشک مٹر — 700 گرام
دھنیا کے بیج — 300 گرام

یہ مکس فیڈ رِنگ نیک، را طوطوں اور دوسرے بڑے طوطوں کے لیے موزوں ہے اور گرمی کے موسم میں پرندوں کو متوازن غذا فراہم کرتی ہے

اگر آپ بھی اپنے پرندوں کو صحت مند رکھنا چاہتے ہیں تو مختلف دانے ملا کر فیڈ دینا بہتر ہوتا ہے

پوسٹ اچھی لـگے تـو لائک اور شیئر لازمی کریں
پرندوں کی مزید انفارمیشن کے لئیے پیچ کو فالو کریں

゚ #ویلڈلائف

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Scheme 3
Rawalpindi
46000