03/07/2026
ماڈل ویلج پنڈ جھاٹلہ
الحمداللہ آج مورخہ 03 جولائی 2026 تک
پنڈ جھاٹلہ ماڈل ویلج کا کام کرنل صبح صادق صاحب کی زیر سرپرستی تیزی سے سے تکمیل کی جانب رواں دواں ہے
اللّٰہ پاک کرنل صبح صادق صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 💐