22/03/2023
جنوبی وزیرستان:
دہ شت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ
پاک فوج کے انٹیلیجنس افسر بریگیڈیئر مصطفٰی اپنے ڈرائیور سمیت شہید ہوگئے۔ اس حملے میں دو دیگر سیکورٹی اہلکار بھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید،
شہید ہونے والوں میں حوالدار محمد اظہر اقبال، نائیک محمد اسد اور سپاہی محمد عیسیٰ شامل،
اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے ۔۔
آمین یا رب العلمین
05/02/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ایک بہت ہی افسوسناک خبر سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف رحمت اللہ کا انتقال ہوگیا 😭
05/02/2023
کوئٹہ: موسیٰ چیک پوسٹ کینٹ گیٹ پر آج صبح سپاہی تنویر نے خودکش حملہ آور کو روکتے ہوئے جام شہادت نوش کی
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
سپاہی تنویر نے اپنے آپ کو قربان کر کے بہت سارے لوگوں کی جان بچائی.
26/12/2022
جسدِخاکی سے چادرجواٹھائی توگولیوں سےچھلنی سربریدہ جسِسم ،جزبہ ایمانی سےسرشارسرفروشانِ وطن ; رزم حق و باطل کارُخ کیےشہادت پرفائزہوئے ۔
25/12/2022
آرمی چیف ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر تربیلا میں کمانڈوز اور افسران بشمول الضرار کمپنی سے ملاقات. آئی ایس پی آر
ایس ایس جی قوم کا فخر ہے
پائیدار امن کے لیے دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کو توڑیں گے ۔جنرل عاصم منیر❤
23/12/2022
بنوں آپریشن میں زخمی کمانڈو حلیم خان زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ابھی شہید ہوگئے، ذرائع
اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
#بنوں #کمانڈو
21/12/2022
آرمی چیف جنرل عاصم منیر بنوں آپریشن میں زخمی سپاہیوں کے ساتھ ❤️
اللہ تعالیٰ سپاہیوں کو جلد صحت یاب کرے آمین
19/12/2022
پاک فوج کے نئے سپہ سالار لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر کون ہیں؟
اسلام آباد: پاک فوج کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر حافظ قرآن ہیں اور ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ اور ڈی جی ایم آئی سمیت کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں سینئرترین لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پاک فوج کے سینئر ترین تھری اسٹار آفیسر ہیں ، انھوں نے آفیسرز ٹریننگ اسکول سے تربیت مکمل کی اور پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔
پاک فوج میں سینئرترین لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ اور ڈی جی ایم آئی سمیت کئی اہم عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم حافظ قرآن ہیں اور انہیں دوران تربیت اعزازی شمشیر سے بھی نوازا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر 2014 میں کمانڈرفورس کمانڈ ناردرن ایریا خدمات انجام دینے کے بعد 2017 میں جنرل عاصم منیر کو ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس کے عہدے پر فائز کیے گئے۔
اکتوبر 2018 میں انہیں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی، جس کے بعد جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا۔
کچھ عرصہ خدمات کی انجام دہی کے بعد انہیں جون 2019 میں کور کمانڈر گوجرانوالہ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا۔
جنرل عاصم منیر اکتوبر 2021 سے جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل فرائض سر انجام دے رہے تھے۔
🇵🇰💪🪖🤲🌹
18/12/2022
بنوں کینٹ میں آپریشن کے دوران دو جوان زخمی ہوگئے ہیں
اللہ تعالیٰ جوانوں کو جلد صحت یاب کرے آمین
18/12/2022
کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی ہدایات پر افغانی فورسز کے گولہ باری سے زخمی ہونے والے افراد کےلئے ایف سی قلعے میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس کیلے سی ایم ایچ کے ماہر ڈاکٹروں نے چمن میں 11 اور 15 دسمبر کو افغان جارحیت میں زخمی ہونے والے شہریوں کے علاج معالجہ کیاگیا
اس موقع پر کمانڈر 20 برگیڈ بریگیڈئر ضیاء خان،کمانڈنٹ چمن اسکاؤٹس کرنل عبدالغفار حیدر آرمی کرنل معظم نے مریضوں کی عیادت کی ۔
Pakistan Army Zindabad...
17/12/2022
میں پاکستان کا بیٹا ھونے کے ناطے پوری کوشش اور تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کو امن کا گہوارہ بناؤں گا انشاء اللہ______!!!🇵🇰✨🥀