Pmln Rawalpindi

Directions

Pmln Rawalpindi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pmln Rawalpindi, Political organisation, Rawalpindi.

04/04/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز کا عوام کیلئے بڑا ریلیف
🔹پنجاب بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ فری
🔹رجسٹرڈ بائیک کو 20 لیٹر پٹرول پر فی لیٹر 100 روپے سبسڈی
🔹کاشتکاروں کو ایک ایکڑ پر فی لیٹر ڈیزل پر 100 روپے سبسڈی
🔹زراعت کے تحفظ کیلئے کسان کو نقد رقم دینے کا اعلان

04/04/2026

CM Maryam announces a Rs. 150 per liter diesel subsidy for wheat farmers holding up to 25 acres.

04/04/2026

‏ تینوں رب دیاں رکھاں 🤲🤲🤲

آپکی شبانہ روز محنت ، نہایت فعال سفارتکاری ، معاشی امور پر کمانڈ اور سب سے بڑھکر پاکستان کے مفاد میں بلاخوف جہد ِ مسلسل بے مثل ھے ۔۔
‏اکثر لوگ نہیں جانتے مگر ھم اچھے سے جانتے ھیں ،
‏ڈار صاحب پاکستان کے بڑے مدبر اور خاموش مجاھد ھیں ، میں وفاقی کابینہ اورسیاسی امور میں برادرم اسحاق ڈار کی محنت ،ذھانت ، بہادری اور ریاست سے وفاداری کا ذاتی طور پر گواہ ھوں ۔۔۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share