19/04/2025
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان جناب حاجی گلبر صاحب، وزیر معدینات جناب سرور شاہ صاحب ، کی میاں میر منزل حاضری۔۔
پیر سید ہارون علی گیلانی صاحب نے پنجاب ثقافتی پگ (دستار ) پیش کی۔۔ اللہ پاک تمام بزروگوں کا سایہ ہم پر سلامت رکھیں۔۔
27/01/2025
کُرم امن جرگہ کے حوالے سے خیبر پختون خواہ ہاوس اسلام اباد میں مجلس مشاورت میں شرکت۔ ہدیتہ الہادی پاکستان کے امیرجناب پیرسیدہارون علی گیلانی صاحب سے پی ٹی آئی چیرمین گوھر صاحب اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر مصافحہ کررہےہیں۔
Syed Haroon Ali Gilani
11/01/2025
نوُ منتخب صدر ھدیة الھادی پاکستان جناب مخدوم ندیم ہاشمی صاحب ، نو منتخب سیکریڑی جنرل جناب سید حسن باری صاحب آپ دونوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ HHP کی نئی قیادت سے نوجوانوں کی خاصی امیدیں وابستہ ہیں انشااللہ دونوں صاحبان جماعت کے منشور اور امیرِ محترم سید ہارون علی گیلانی صاحب کی رہنمائی سے اپنی خداداد صلاحیتوں کو برروئے کار لاتے ہوئے اسلام اور پاکستان کی بقاء کی خاطر عملی جہدوجد کریں گے۔ ہم آپکی قیادت پر مکمل اتفاق و اعتماد کرتے ہوئےعملی طور پر آپ کے ساتھ ہیں۔۔ اللہ پاک ہم سب کو دینِ مبین کی مدد و نصرت کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔
20/11/2024
اللہ کریم آپ کی عزت میں مذید اضافہ فرماۓ ۔۔۔۔ آمین