18/03/2018
ہم پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں پی_ایس_ایف کی جانب این_ایس_ایف کا جھنڈا نذر_آتش کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. اس کے پس پردہ جو بھی محرکات ہوں یہ عمل انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل برداشت ہے پرچم کسی بھی تنظیم یا جماعت کی حرمت اور پہچان ہوا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ جموں کشمیر این ایس ایف کےپرچم کی بے حرمتی کرنے والوں نے اپنی گھٹیا سیاسی تربیت ،تعصب ذہنی و اخلاقی پسماندگی کا ثبوت تو دیا ہی ساتھ ہی ساتھ یہ پغام بھی دیا کے وہ اس سرخ پھریرے سے کس قدر خوفزدہ ہیں
سامراج پہ لرزہ طاری ہے
جنگ ہماری جاری ہے
