07/09/2025
𝐀 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐰𝐚𝐬 𝐨𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐞𝐝 𝐫𝐞𝐠𝐚𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐅𝐢𝐞𝐬𝐭𝐚, 𝐩𝐫𝐞𝐬𝐢𝐝𝐞𝐝 𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐛𝐲 𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐏𝐫𝐨𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐌𝐫. 𝐙𝐚𝐟𝐚𝐫 𝐔𝐥 𝐇𝐚𝐬𝐬𝐚𝐧 𝐉𝐨𝐢𝐲𝐚.
During the meeting, detailed discussions were held on event preparations, arrangements, and ensuring a fun-filled and family-friendly environment for the community.
The participants expressed their commitment to making the Family Fiesta a grand success, creating a memorable experience for the residents of PP11.
05/09/2025
🎉 𝐏𝐏𝟏𝟏 𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐢𝐞𝐬, 𝐎𝐧𝐞 𝐁𝐢𝐠 𝐅𝐢𝐞𝐬𝐭𝐚! 🎉
Join us for an unforgettable day filled with fun, food, and festivities! 🍿🎡✨
📍 𝐕𝐞𝐧𝐮𝐞: Grand Pearl, Adyala
📅 𝐃𝐚𝐭𝐞: Sunday, 2nd November 2025
⏰ 𝐓𝐢𝐦𝐞: 2:00 PM – 10:00 PM
Let's come together and celebrate with our PP11 family! ❤️
04/09/2025
Are You Ready For An Exciting Event !
02/09/2025
صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 11 شیخ احتشام نے زونل کونسل سے مشاورت کے بعد برادر چودھری سعد بشارت کو نائب صدر زون پی پی 11 مقرر کیا ہے ۔
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے
01/09/2025
باباِ حُریت سید علی گیلانی رحمتہ اللّہ علیہ
29-september-1929__1-september-2021
15/08/2025
جماعت اسلامی یوتھ PP-11 کی جانب سے 14 اگست کے موقع پر بائیک ریلی نکالی گئی اور مختلف مقامات پر کیک کاٹے گئے۔صدر جماعت اسلامی یوتھ ضلع راولپنڈی بلال ظہور نے خصوصی شرکت کی اور نوجوانوں سے خطاب کیا۔
09/08/2025
آزادی ریلی اڈیالہ روڈ اعوان سی این جی تا مورگاہ 3 بجے
30/07/2025
نائب امیر جماعت اسلامی زون پی پی 11 راولپنڈی سعید الرحمٰن شاہ لاہور پریس کلب کے باہر حق دو بلوچستان تحریک کے شرکاء سے اظہارِ یکجتی کے لیے شامل !
28/07/2025
جماعت اسلامی پی پی 11 راولپنڈی نے ممبرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا صدر جماعت اسلامی یوتھ پی پی 11 شیخ احتشام نے شرکاء سے خطاب کیا ۔
28/07/2025
جماعت اسلامی پی پی 11 راولپنڈی نے ممبرز کنونشن کا انعقاد کیا نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاء الرحمٰن صاحب نے شرکاء سے خطاب کیا بعد ازاں حافظ نعیم الرحمن (امیر جماعت اسلامی پاکستان) نے آن لائن خطاب کرکے عوامی کمیٹیوں کے کرنے کے کام بتائے اور اہداف دیے۔