08/09/2016
Chura Shareef
Darbar-e-Alia Naqshbandia Mujadaddia Chura Shareef, Attock Pakistan Chura sharif is the largest naqshbandi shrine in the sub-continent.
The Centre of Naqshbandi order in sub-continent. Almost 73 Dargahs in sub-continent got spiritualities from this pious and great shrine. Chura Shareef's village has now expanded. The area between Tehsil Pindigep and Khush Aab is known as either Pothwar or Awan Kari. The majority of the people living in this central area are known as Qutb Shahi Awan. The village itself is only populated in one area
08/09/2016
26/05/2014
Allah SWT Aap Sab ko Apni Rehmaton Sy Nawazyn Aameen !
www.thechurashareef.com
کسی گاؤں میں ایک بہت ہی عبادت گزار شخص رہتا تھا جو لوگوں کو دین و دنیا کے مسائل بتاتا اور انہیں نیکی کی تلقین اور برائی سے بچتے رہنے کی ہدایت کیا کرتا۔ گاؤں والوں کیلئے اللہ کا یہ بندہ کسی نعمت سے کم نہیں تھا اور وہ ہر مسئلے میں اس سے راہنمائی لیتے۔
پھر ایک دن۔۔۔۔اس گاؤں کو ایک ایسے طوفان نے آ گھیرا جس کی شدت گاؤں والوں نے پہلے کبھی نہ دیکھی تھی۔ گاؤں تھا کہ طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں سے ڈوبتا ہی جارہا تھا۔ یہاں سے نکلنے کی بس ایک ہی سبیل کشتیاں تھیں، اور جن لوگوں کے پاس اپنی کشتیاں تھیں وہ ان پر سوار محفوظ علاقوں کی طرف بھاگ رہے تھے۔
گاؤں کے کچھ لوگ اپنی کشتی پر سوار اس عبادت گزار کے گھر کے قریب سے گزرے تو اسے آواز دی کہ ہمارے ساتھ کشتی میں آ جاؤ۔ اس بزرگ کا جواب تھا کہ تم لوگ جاؤ، میرا اللہ میری مدد کرے گا اور مجھے بچا لے گا۔
ان لوگوں کے جانے کے بعد کچھ اور لوگ بھی یہاں سے گزرے جنہوں نے اس بزرگ کو اپنی مدد کی پیشکش کی مگر اس کا وہی جواب تھا تم لوگ جاؤ، میرا اللہ میری مدد کرے گا اور مجھے بچا لے گا۔
ان کے بعد ایک اور خاندان کا اس بزرگ کے گھر کے قریب سے گزر ہوا، انہوں نے اپنی کوشش کی کہ اس بزرگ کو اپنے ساتھ لے لیں مگر اس کا وہی جواب تھا کہ تم لوگ جاؤ، میرا اللہ میری مدد کرے گا اور مجھے بچا لے گا۔
طوفان ختم اور سیلابی پانی خشک ہوا تو جب گاؤں کے لوگ واپس اپنے اپنے گھروں کو لوٹنا شروع ہوئے، انہوں نے اس بزرگ کو مردہ پایا، اس کی لاش اس کے مکان میں پڑی تھی۔
لوگوں کیلئے جہاں یہ بات صدمہ تھی وہیں حیرت کا سبب بھی تھی آخر اللہ تعالٰی نے اس کی مدد کیوں نہ کی؟ ابھی لوگ اسی بحث میں الجھے ایک دوسرے کو مورد الزام یا تقدیر کو کوس ہی رہے تھے کہ ایک نیک نوجوان ادھر سے گزرا، اس نے سارے گاؤں والوں کو چپ کراتے ہوئے کہا؛ کون کہتا ہے کہ اللہ پاک نے اس آدمی کی طرف مدد نہیں بھیجی۔ اللہ تعالٰی نے تین خاندانوں کو یکے بعد دیگرے اسے بچانے کیلئے بھیجا مگر اس نے وہ مدد قبول کرنے سے انکار کیا اور طوفان میں ہلاک ہو گیا۔
اس قصے میں یہ حکمت بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اللہ تعالٰی مافوق الفطرت یا وہم و گمان سے بعید طریقوں سے کسی کی مدد نہیں کرتے بلکہ انسان کیلئے اسباب پیدا فرما دیتے ہیں تاکہ بندہ ان اسباب کی مدد سے اجتہاد کرتے ہوئے اپنا راستہ بنائے۔
THECHURASHAREEF.COM
Shab-e-Miraj Mubarak to all. May Allah (SWT) shower countless blessings upon you and your family members. Aameen!
14/05/2013
Islam Nabi Paak (SAW) Ka Deen Hay (Al-Hazrat Tahir Badshah Jee) Peer of Chura Shareef Professor Hazrat Peer Syed Muhammad Manzoor Asif Tahir Badshah Jee (Sajjada Nasheen Markazi Dargaah Aastana Aalia Chura Shareef) Recorded in Chak No.31 G.B S...
Urs Mubarak of Hazrat Khwaja Syed Baba Gee Noor Muhammad Mujaddadi Naqshbandi Terhai Churahi (R.A) will be held on Friday 15th March 2013. At Darbar-e-Aaliyah Naqshbandia Mujaddadia Nooria Chura Shareef, Attock Pakistan.
Eid Mubarak! May Allah Shower Blessings On You And Your Families.
Wish you a very happy independence day. Pray for the sovereignty of Pakistan.!
Hazrat Pir Syed Manzoor Asif Tahir Badshah Gee Ki Walda Mohtarma Qazaaye Ellahi (S.W.T) Se Visaal Farma Chuki Hain. (Inna Lillahi Wa Inna Ilayhi Raajioon). Unn Ki Namaz-e-Jaanaza Aaj Subah 10(a.m) 01-08-2012 Chura Shareef Main Adaa Ki Jayegi. For More Information Contact:- 0092-321-6656931, 0092-300-6694504 And 0092-333-9925931
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Chura Sharif, Attock, Punjab, Pakistan, Chura Sharif, Attock, Punjab
Rawalpindi
