Iqra PTI

Iqra PTI

Share

انصاف کا ساتھ دیں پاکستان کا ساتھ دیں

25/03/2024

اس وقت پورے ملک میں پتنگ بازی عروج پر ھے اور روزانہ کوئی ناخوشگوار واقعہ سننے میں آتا ھے۔ اس لیے تمام بھائیوں سے درخواست ھے کہ جس حد تک ہوسکے خود کو اس طرح کی انجانے واقعے سے بچاٸیں ۔۔اپنے موٹر سائیکل پر ایسی تار وائر لگائیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکے۔

25/03/2024

*لکھا ہوا ہے کہ ہمیں فخر ہے اس بات پر کہ ہم نے اسرائیلی فوج کو فری میں کھاناسپلائی کیا ہے اور 30 ہزار لوگ فلسطین میں اسرائیلی فوج نے شہید کردیئے ہیں ، مطلب اب بھی Mcdonald اور KFC کھائیں گے ہم؟😡*

25/03/2024

فرض کریں کہ آپ اپنی قبر میں ہیں اور فرشتے آپ کو بتا رہے ہیں کہ آپ کے پاس 999 نیکیاں ہیں اور 998 برائی ہیں۔ تو مبارک ہو آپ جنت میں جا رہے ہیں۔۔۔!

اور آپ بہت خوش ہیں۔
پھر اچانک آپ کے گناہوں کی تعداد 1000 تک پہنچ جاتی ہے اور فرشتہ آپ کو بتاتا ہے کہ کسی نے ابھی ابھی ایک گانا یا فحش ویڈیو جو آپ نے اپنے سوشل میڈیا پروفائل پر شیئر کی تھی یا کسی کو سینڈ کی تھی اور اس کی وجہ سے آپ کوگناہ کا بوجھ اٹھانا پڑا اور اب آپ جہنم میں جا رہے ہیں۔

اسے کہتے ہیں گناہ جاریہ ۔
خدا را ایسے گناہوں سے بچیں تاکہ ہماری آخرت کی منزل آسان ہو ۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا

24/03/2024

نئے بھرتی ہونے والے امیدواروں نے STS کی جانب سے 1500 روپے فی امیدوار چالان فیس جمع کروانے پر سوالات اٹھا دئے

ایک محتاط اندازے کے مطابق سندھ پولیس کی 12000 بھرتی کے لئے 40,000 کے قریب امیدوار فیس جمع کروائیں گے جو تقریبا 1500 تقریبا 60 کروڑ روپے بنتے ہیںx40000‏

60 کروڑ کی رقم حاصل کرنے کے بعد کامیاب امیدواروں سے تحریری امتحان انٹرویو لیب ٹیسٹوں کی فیس الگ سے وصول کی جائے گی

مجموعی طور پر اندازہ نئے بھرتی ہونے والوں کی جیب پر 2 سے ڈھائی ارب روپے کا ڈاکہ ‏STS کی جانب سے مارا جائے گا

ایک طرف مہنگائی ہے تو دوسری جانب ہے روزگاری بھرتی کے خواہشمند بے روزگار جوانوں نے آئی جی سندھ سے اپیل کی ہے کہ بھرتی کے ہر ایونٹ کی فیس 200 سے 300 روپے رکھی جائے تاکہ امیدوار آسانی سے نئی بھرتی کے عمل میں شامل ہو سکیں

Photos from Iqra PTI's post 15/03/2024

بھائی یہ کسی کو یاد بھی ہے کہ بھول گئے سب
برائے مہربانی
اپنے آفیسروں کو جگائیں
اور اس پہ ایکشن لینے میں اپنا کردار ادا کریں یہ آپ کا حق ہے

بریکنگ نیوز 🚨ایف سی ملازمين کیلٸے پےدرپے خوشخبری

زرائع کے مطابق سول۔آرمڈ۔فورس یعنی کہ فرنٹئر کور کے تمام جوانوں کی تنخواہیں رواں مہنیے ملٹری کے جوانوں کے برابر کر دی جائیں گی ۔ یکم ستمبر سے ملنے والی تنخواہیں ملٹری ایکٹ کے تحت ملیں گی ۔ اطلاعات کے۔مطابق فی۔جوان سپاہی رینک تک کی تنخواہ 10 سے 12 ہزار روپے بڑھا دی جاۓ گی ۔ اس حساب سے ایک جوان جسکی سروس 5 سال ہے اسکی کم از کم 40 سے 45 ہزار کے درمیان ماہانا سیلری بن جاۓ گی۔

پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰

☜ منجانب : سولجر سپیکس

13/03/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

Today the best Photo⚡ ❤‍🩹













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
54554