02/02/2026
نور خان لودھی کے والد ضمیر خان رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیںِ مرحوم کی نماز جنازہ آج 2فروری رات بعد از نماز عشاء عید گاہ
گوالمنڈی میں ادا کی جائے گی
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
30/10/2025
السلام علیکم
گوالمنڈی کی تاجر برادری کو نہایت افسوس اور دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ *حاجی سعید صاحب کے چھوٹے بیٹے عبدالرحمن* (وکی) رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں-
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
عبدالرحمن وکی کا نماز جنازہ کل *بروز جمعرات 30 اکتوبر 2025 بعد نماز عصر* کمیٹی چوک چھاچی محلہ بچہ پارک میں ادا کیا جائے گا
08/01/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
Syed Shamim Ahmed Gilani F/O Bilal Ahmed Gilani,Ammar Ahmed Gilani and Mansoor Ahmed Gilani has passed away by the will of Allah,Namaz-e-Jinaza will be held at Gawalmandi Rawalpindi after Asar prayer.
11/06/2020
Quetta cafe is opened again after lockdown as per government orders we only have a parcel facility these days. Hope you will visit us thanks.
Location main gawalmandi chowk rawalpindi.
Sent by a member