Dhoke Kalhoor and Juma, Adyala Rwp.

Dhoke Kalhoor and Juma, Adyala Rwp.

Share

For General Discussions and Plattform for the residence of Dhoke Kalhoor Dhoke Juma, Sikander Town.

11/05/2025
17/04/2024

راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا۔

تھانہ کینٹ پولیس کو دوران پٹرولنگ دس سالہ گمشدہ بچہ ملا جسے پولیس نے اپنی حفاظت میں لیا اور تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ورثاء کو تلاش کیا اور بچے کو انکی والدہ کے حوالے کیا جنہوں نے راولپنڈی پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

12/04/2024

تھانہ بنی پولیس کو یہ گمشدہ بچہ ملا ہے، اپنا نام محمد اذان اور والد کا نام محمد جبار بتاتا ہے، گھر کا پتہ یاد نہ ہے جسے پولیس اپنی حفاظت میں لےکر ورثا کی تلاش کررہی ہے۔ اس حوالےسے آپ کے پاس معلومات ہوں تو غلام مصطفی ایس آئی 03335751175 یا تھانہ بنی 0519334455 رابطہ کرسکتے ہیں۔

10/04/2024

This group is related to the people of this place..
Please join this group and promote to our Area from this forum.!
Regards:

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Rawalpindi