Pakistan Politics

Pakistan Politics

Share

You must be the change you wish to see in the world. -

10/03/2026
07/03/2026

کتنی گھٹیا قوم ہے، جو کبھی پٹرول پمپ پر اس لیے لائنوں میں لگی ہوتی ہے کہ کہیں پٹرول کی قیمت بڑھ گئی تو ان کی کل جائیداد بک جائے گی، تو کبھی یہ قوم مفت آٹے اور سستے راشن کیلئے لائنوں میں لگی ہوتی ہے۔۔۔۔
لیکن یہ قوم کبھی اپنے حق کیلئے باہر نہیں نکلی۔ کبھی انہوں نے اپنے لیے آواز نہیں اٹھائی۔۔۔
ڈرپوک قوم!

07/03/2026

‏عمران خان کے ساڑھے تین سال میں ایکسپورٹس میں قریبا دس ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور ملکی ایکسپورٹس 39 ارب ڈالرز تک پہنچیں۔ چار سالہ شاندار فوجی حکومت کے بعد اس وقت ایکسپورٹس کم ہوکر 32 ارب ڈالر ڈالر سالانہ ہیں۔

جی ہاں ! تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پہلے فوج معیشت تباہ کرچکی تھی۔

07/03/2026

‏ایک مخصوص دانشوروں کا عسکری ٹولہ کل تک قسمیں کھا رہے تھے کہ عاصم منیر مرد مجاہد ہے وہ کبھی غزہ بورڈ پیس کا حصہ نہیں بنے گا۔ جب شمولیت کی خبر آئی تو فوراً راگ بدلا، پاکستان فوج نہیں بیجھے گا
پھر مارکو ربیو نے کہا کہ پاکستان نے خود فوج کی آفر کی ہے، تو بیانیہ یوں مڑا جیسے کبھی سیدھا تھا ہی نہیں کہ فوج فلسطینی ریاست کے لیے جا رہی ہے
لیکن جب نیتن یاہو نے صاف کہہ دیا کہ ایسی کسی فلسطینی ریاست جس میں غزہ اور مسجد اقصیٰ شامل ہوں کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تو یہ ٹولہ اگلے سکرپٹ کا انتظار کرنے لگا
پہلے دعوی تھا کہ امریکہ اسرائیل اور بھارت افغانستان کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں پھر جب امریکی صدر ٹرمپ نے کھل کر پاکستان کی حمایت کی تو اسی کو عظیم سفارکاری قرار دے دیا یعنی دشمن بھی کامیابی دوست بھی کامیابی۔ بس ہر حال میں شہنشاہ کی خوشامد ہی خوشامد
یہ وہ لوگ ہیں جو ہر تضاد کو حکمت عملی ہر پسپائی کو دوراندیشی اور ہر جھوٹ کو قومی مفاد بنا کر پیش کرتے ہیں۔ انہیں حقیقت سے کوئی دلچسبی نہیں صرف طاقت کے دربار میں حاضری لگانی ہے
تاریخ گواہ ہے کہ مشرقی پاکستان کے سانحے سے پہلے بھی ایسے ہی عقل کے ٹھیکدار تھے جو آخر تک ہر شکست کو فتح اور ہر تباہی کو قومی سلامتی کا تقاضا ثابت کرتے رہے انجام سب کے سامنے ہے

07/03/2026

صورتحال 🤔

"اگر جنگ کچھ دیر اور جاری رہی تو عربی اور پینڈی کے شیخ میں زیادہ فرق نہیں رہے گا۔"

01/03/2026

واقعی آپ سچے اور حقیقی لیڈر تھے
آپ نے موت قبول کی لیکن سر نہیں جھکایا

16/02/2026

‏جیل مردوں کی طرح گزار رہا تھا۔۔۔😂

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Pakistan House
Rawalpindi
46000