14/12/2021
وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق وزارت داخلہ کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ... 📑
A fan page of Awami Muslim League Chief Sheikh Rasheed Ahmed
14/12/2021
وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق وزارت داخلہ کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ... 📑
16/10/2021
راولپنڈی:
جشنِ عید میلاد النبی کے حوالے سے لال حویلی کو برقی قُمقموں سے سجا دیا گیا۔
#عیدمیلادالنبی
22/08/2021
(اسلام آباد) چائنہ کے سفیر نونگ رونگ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سگار پیتے ہوئے۔
21/07/2021
عیدالضحٰی مبارک!
13/05/2021
تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو 🇵🇰
01/03/2021
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمدکی نیلسن منڈیلا کیساتھ یادگارتصویر
04/02/2021
دعوت نامہ!
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کل بروز جمعہ 5 فروری، لال حویلی سے یوم یکجہتی کشمیر ریلی کی قیادت کرینگے۔
لال حویلی راولپنڈی سے دن دو بجے (2PM) خطاب کرینگے۔
12/12/2020
صدرپاکستان جناب عارف علوی سےوفاقی وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد کی ملاقات۔
11/12/2020
وفاقی وزیرداخلہ
فرزندپاکستان
شیخ رشیداحمد
30/10/2020
Mawlid Un Nabi ﷺ
عیدمیلادالنبیﷺ مبارک!
13/10/2020
وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد وزیر اعظم عمران خان کو اپنی کتاب “لال حویلی سے اقوامِ متحدہ تک” پیش کرتے ہوئے۔
ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے
جان ہوتی تو مری جان لٹاتے جاتے
اب تو ہر ہاتھ کا پتھر ہمیں پہچانتا ہے
عمر گزری ہے ترے شہر میں آتے جاتے