Pakistan Armed Forces Community

Call Directions Website Contact the organization

Pakistan Armed Forces Community the purpose of this page is to help out the community to know about army and how to apply for it that's all. so if you've any query and problem ask here.

you'll be
entertained In Sha Allah �

پاکستان 🇵🇰ترکی🇹🇷 اور سودی عرب🇸🇦 بہت بڑی نیول اور ایئر وار ایکسرسائز کرنے جا رہے ہیں اور نیٹو کی طرح کا ایک ہی کمانڈ سینٹ...
31/08/2026

پاکستان 🇵🇰ترکی🇹🇷 اور سودی عرب🇸🇦 بہت بڑی نیول اور ایئر وار ایکسرسائز کرنے جا رہے ہیں اور نیٹو کی طرح کا ایک ہی کمانڈ سینٹر بنانے جا رہے ہیں جہاں سے فیصلہ ہوگا

🇵🇰🇹🇷🇸🇦💥.

.....???
31/08/2026

.....???

   Pakistan has unveiled new long range kamikaze strike drone.
31/08/2026

Pakistan has unveiled new long range kamikaze strike drone.

Sep Hassam ShaheedUnit: 12 Punjab RegimentDate of Shahadat: 14 May 2026 🇵🇰اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ ...
31/08/2026

Sep Hassam Shaheed
Unit: 12 Punjab Regiment
Date of Shahadat: 14 May 2026 🇵🇰

اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Major Babar Khan Niazi Shaheed

07/07/2026

سید آیت اللہ خمینی کے جنازے کے مناظر تقریباً 1 کروڑ 20 لاکھ (10.2 ملین) افراد نے ان کے جنازے میں شرکت کی. اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین. 🌸❤️

"لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب، آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی، اور آپ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔"
05/07/2026

"لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور صاحب، آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی، اور آپ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔"

🇵🇰✈️ JOIN THE PAKISTAN AIR FORCE AS AIRMEN! ✈️🇵🇰Take part in the nation's defence — become a part of the PAF family!📅 On...
05/07/2026

🇵🇰✈️ JOIN THE PAKISTAN AIR FORCE AS AIRMEN! ✈️🇵🇰
Take part in the nation's defence — become a part of the PAF family!
📅 Online Registration OPEN: 06 July – 19 July 2026
🌐 Apply now at: www.joinpaf.gov.pk
🎯 Trades Available:
✅ Aerotech
✅ Aerosport
✅ PLD (Provost & Law Duties)
✅ Security
✅ MTD (Motor Transport Driver)
✅ Fire Fighter
✅ Medical Assistant
✅ Music
📋 Eligibility: Pakistani male, unmarried, Matric (Science/Arts as applicable) with required percentage per trade. Age and height criteria vary by trade — check website for full details.
🎁 Benefits Include:
✔️ Attractive salary & allowances
✔️ Free food & accommodation
✔️ Free education for children
✔️ Group life insurance
✔️ 50% discount on rail & air travel
✔️ Retirement benefits
⏳ Limited time — apply before 19 July 2026!
👉 Register today: www.joinpaf.gov.pk
For preparation join our Whatsapp channel.

https://whatsapp.com/channel/0029VbBqGMj8qIzjSRWwHr1V

ایک پودا، ایک زندگی کا سہارا۔ !! درخت لگائیں ماحول بچائیں !
05/07/2026

ایک پودا، ایک زندگی کا سہارا۔ !!
درخت لگائیں ماحول بچائیں !

Did you know...???
05/07/2026

Did you know...???

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🫡پاکستان ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہیدگروپ کیپٹن عاصم نائ...
05/07/2026

تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں 🫡

پاکستان ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید
گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایوینیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سے ایک خاتون کو اترے ہوئے دیکھا جس کا ہاتھ موٹرسائیکل سوار کھینچ رہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے مڑ کر واپس آئے اور موٹرسائیکل کے قریب رکے جس پر لڑکی گاڑی کی دوسری طرف بھاگ آئی، اسی دوران مبینہ ملزم سعد نے گروپ کیپٹن عاصم کے ساتھ بدکلامی شروع کر دی اور کچھ ہی لمحوں میں ان پر فائر کھول دیا۔

گروپ کیپٹن عاصم زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق خاتون نے بتایا ہے کہ ملزم اس کا دفتر میں کولیگ تھا، جس نے اسے کام پر ساتھ لے جانے کی پیشکش کی تھی، تاہم راستہ تبدیل کر کے اسے کہیں اور لے جانا چاہتا تھا جس پر وہ اس سے زور آزما رہا تھا۔

خاتون نے کہا کہ گروپ کیپٹن عاصم نے بر وقت مداخلت کرتے ہوئے مجھے محفوظ کیا۔

خراجِ تحسین پیش ہے گروپ کیپٹن عاصم کے اس بے مثال جذبۂ ایثار، فرض شناسی اور جرات کو، جنہوں نے ایک بے گناہ خاتون کی حفاظت کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دیا۔ ایسی قربانیاں قوم کے ماتھے کا جھومر ہیں، اور ایسے سپوت ہمیشہ عزت، فخر اور احترام کے ساتھ یاد رکھے جائیں گے۔

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Armed Forces Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Armed Forces Community:

Shortcuts

Share