Pakistan Armed Forces Community

Pakistan Armed Forces Community

Share

the purpose of this page is to help out the community to know about army and how to apply for it that's all. so if you've any query and problem ask here.

you'll be
entertained In Sha Allah �

04/03/2026

قطر کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے ایران نے بلیسٹک میزائل حملے میں خطے میں موجود امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے ’العدید‘ کو نشانہ بنایا ہے۔ ’داغے گئے دو بلیسٹک میزائلوں میں سے ایک العدید پر آن گرا‘

04/03/2026

Leader
یا اللّٰہ پاک ایران کی غائبانہ مدد فرما. 🤲💗

03/03/2026

ایران سکول حملے میں شہید ہونے والے معصوم پھول جیسے 160 شہید بچوں کے جنازے ۔😢
یا اللّٰہ پاک ایران کی غائبانہ مدد فرما. 🤲💗

06/02/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت کے خلاف اپنے پرانے قانونی تنازع کو دوبارہ فعال کرنے پر غور شروع کر دیا ہے، جس کا مقصد آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل اپنے مؤقف کو مضبوط بنانا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر آئی سی سی پاکستان کو بھارت کے خلاف میچ کے ممکنہ بائیکاٹ پر کسی قسم کی سزا دیتا ہے تو پی سی بی 2018 میں دائر کردہ 63 ملین ڈالر کے کیس کو دوبارہ کھول سکتا ہے۔

یہ تنازع 2014 سے 2023 کے دوران طے شدہ سات دو طرفہ سیریز سے متعلق ہے، جن میں سے دو سیریز پاکستان میں ہونا تھیں لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان سے دستبرداری اختیار کی۔ اس وقت بی سی سی آئی نے بھارتی حکومت کی اجازت نہ ہونے کو وجہ قرار دیا تھا۔

پی سی بی حکام کا مؤقف ہے کہ 2018 کی قانونی کارروائی پاکستان کے فیصلے کا مضبوط جواز فراہم کرتی ہے۔ اگر آئی سی سی نے پی سی بی کا مؤقف مسترد کیا تو پاکستان معاملہ بین الاقوامی عدالت میں لے جانے پر بھی غور کر رہا ہے، جس سے ایک مکمل قانونی اور اسٹریٹجک محاذ آرائی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔

05/02/2026

🚨 بریکنگ | گلف آف عمان
شدید بارش اور ژالہ باری—قدرتی آفت نے حالات بدل دیے۔
مسلمان تو نہیں آئے، مگر اللہ کی نصرت نازل ہو گئی۔
گلف آف عمان میں اچانک شدید موسمی تبدیلی نے صورتحال کو ہلا کر رکھ دیا۔ شدید بارشوں اور ژالہ باری کی زد میں آنے سے علاقے میں موجود ابراہم لنکن (فوجی سرگرمیوں) کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ موسمی شدت کے باعث کئی فوجی بیمار ہو گئے جنہیں فوری طور پر عمان کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق یہ غیر معمولی موسم ایک دم نازل ہوا، جس سے تمام انتظامات درہم برہم ہو گئے۔
مسلمان تو میدان میں نہیں آئے، مگر اللہ نے اپنی نصرت بھیج دی—قدرتی طاقتوں نے حالات کا رخ بدل دیا۔

05/02/2026

دہشت گرد گروہ بھارت کا محسن نقوی سے پنگا اولمپکس ایسوسی ایشن کا بھارت کو زناٹے دار تھپڑ
دہشت گرد گروہ بھارت اولمپکس 2036 کی میزبانی کے خواب دیکھ رہا تھا جس کو اولمپکس ایسوسی ایشن نے ٹھوکر مار کے چکنا چور کر دیا
اولمپکس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے اولمپکس 2036 کی میزبانی کے لیے آئندہ ماہ ہونے والی بڑ میں بھارت کو حصہ لینے کی اجازت نہیں ہو گی بھارت کھیلوں کے لیے محفوظ نہیں ہے
اولمپکس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اولمپکس پوری دنیا کا کھیل ہے جبکہ بھارت کسی بھی ملک کے پاکستانی نژاد کھلاڑی کو ویزا نہیں دیتا اور ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ سے بنگلہ دیش کو جس طرح نکالا گیا ہے اس کا مطلب ہے کہ آئندہ کسی بھی ملک کے بنگلہ دیشی نژاد کو بھارتی ویزا نہیں ملے گا ایسی حرکتیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل برداشت کر سکتا ہے اولمپکس ایسوسی ایشن نہیں
اولمپکس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اولمپکس مقابلے بھارت میں ہو ہی نہیں سکتے اولمپکس دلوں کی جوڑنے کے لیے ہے اور جس ملک کے کھلاڑی حریف کھلاڑی سے ہاتھ نہیں ملانا چاہتے اس ملک میں دنیا کا سب سے بڑا ایونٹ منعقد نہیں ہو سکتا
ایک بھارتی صحافی کا کہنا ہے کہ جس دن آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 سے بنگلہ دیش کو نکالا تھا اس سے اگلے دن چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور چیئرمین بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے تمام ثبوتوں کے ساتھ اولمپکس ایسوسی ایشن کو ایک خط لکھا تھا 2023 سے اب تک بھارت نے جو پاکستان کے ساتھ گھٹیا حرکتیں کیں اور بنگلہ دیش کے جو گھٹیا حرکتیں کیں وہ سب کچھ اولمپکس ایسوسی ایشن کو بتایا گیا جس پر اولمپکس ایسوسی ایشن کا یہ ہی جواب آنا تھا
بھارت کو محسن نقوی کے ساتھ پنگا لینا بہت مہنگا پڑا ہے بھارت کا اولمپکس کی میزبانی کا خواب تو ٹوٹ گیا ہے اب بھی بھارت محسن نقوی کے پاؤں پکڑ لے کہیں ایسا نہ ہو کہ بھارت کا ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کی میزبانی کا خواب بھی ٹوٹ جائے
محسن نقوی ہر روز بھارت کو رکھ رکھ کر تھپڑ مار رہا ہے آپ محسن نقوی کے لیے کیا کہیں گے ؟
❤️🏏💯

04/02/2026

Superior Olympiad 😍

04/02/2026

Big thanks to Malik Abbas

for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

04/02/2026

کیا بات ہے جناب کرس گیل کا بہت بڑا بیان آ گیا ہے انڈیا دنیا کی واحد ایسی ٹیم ہے جس نے کرکٹ کم نفرت زیادہ پھیلائی ہے میں ان کو IPL سے نوٹ کرتا آ رہا ہوں یہی وجہ ہے ان کی لیگز کو میں نے چھوڑا تھا کیونکہ کہ یہ لوگ عقل سے بہت دور ہیں. پاکستان بلکل ٹھیک ڈیل کر رہا ہے ان کو ایسے ہی ٹریٹ کرنا چاہیے اگر ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ کوئی بھی الٹی سیدھی حرکت ہوئی ہم بھی تیار ہو جائیں گے بائیکاٹ کے لیے. ICC میں انڈین چیئرمین اس جڑ کی وجہ ہے. شاہد میرے بیان کے بعد اب میری تصویریں انڈیا میں جلائی جائیں لیکن بات سچ ہے میں سچ کے ساتھ ہوں









03/02/2026

عرفان پٹھان کہتے ہیں کہ پاکستان کی کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے بین کر دینا چاہیے یہ ملک کرکٹ کے لیے نہیں بلکہ دہشت گردی کو فروغ دینے کے لیے بنا ہے ہمیشہ یہ بندہ پاکستان کے خلاف زہر اگلتا ہے اور اس طرح کی سخت بیان دیتا ہے پاکستان کے خلاف ویسے اگر آپ اس بندے کو جواب دینا ہو تو آپ کیا جواب دو گے اور اگر یہ بندہ آپ کو مل جائے تو اس کے ساتھ کیا سلوک کرنا چاہو گے کمنٹ

03/02/2026

پاکستان کو ترکیہ میں شیڈول امریکا ایران مذاکرات میں شرکت کی دعوت

Want your business to be the top-listed Government Service in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Rawalpindi