الحمد للہ 🤍 آئی ایس ایف راولپنڈی سٹی کے صدر زین ستی کو لاہور کی مقامی عدالت نے جھوٹے کیس سے ڈسچارج کردیا 🇧🇫✌🏻💪🏻
ISF City Rawalpindi
Insaf Student Federation Metropolitan Rawalpindi
28/12/2025
آئی ایس ایف راولپنڈی سٹی کےصدر (زین ستی) کو جمعہ کی شب لاہور سے گرفتار کیا گیا. ان پر جعلی ایف آئی آر بھی دے دی گئی ہے جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لیں.
(زین ستی) اور دیگر پرامن سیاسی کارکنان کو فوری رہا کریں
28/11/2025
خون دل دے کے نکھاریں گے رخ برگ گلاب
ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے۔
آئی ایس ایف کے جوانوں نے اڈیالہ کے باہر قائد عمران خان سے ملاقات نا کروانے پر ساری رات سڑک پر دھرنا دیے رکھا۔
قائد عمران خان کو اپنی آئی ایس ایف پر فخر ہے اور ہمیں اپنے ہر جوان پر۔
#آئی #ایس #ایف #راولپنڈی #سٹی کے صدر #زین #ستی اور جنرل سیکرٹری #تبارک #شاہ کی آپنی ٹیم کے ہمراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے احتجاج میں شرکت اور بھرپور نعرےبازی_
اس موقع پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس اور ایم این اے محمود خان اچکزئی بھی موجود
07/11/2025
*انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن شمالی پنجاب ممبرشپ مہم 2025*
آئیے!
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF)کا حصہ بنیں — عمران خان کے وژن کے مطابق نوجوانوں کو بااختیار بنانے، انصاف کے نظام کو مضبوط کرنے اور ایک بہتر پاکستان کی تعمیر کے لیے 🇵🇰
آئی ایس ایف شمالی پنجاب کے اضلاع:
راولپنڈی | اٹک | چکوال | جہلم | مری | تلہ گنگ |سرگودھا | میانوالی | خوشاب | بھکر
ممبرشپ فارم بھرنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://surveyheart.com/form/69096fef0388696293eab599
🇧🇫 *انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) راولپنڈی سٹی* کی جانب سے *"ممبرشپ ڈرائیو" کا باقاعدہ آغاز* کر دیا گیا ہے۔ 🇧🇫 *(ISF) راولپنڈی سٹی* کے *"صدر زین ستی"* کی ہدایات پر *"جنرل سیکرٹری تبارک شاہ"* نے *آپنی ٹیم کے ہمراہ* مختلف *کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلباء* کو *"ممبرشپ فارم"* کے ذریعے *(ISF) میں شمولیت کی دعوت* دی۔اس موقع پر *طلباء کو 🇧🇫 (ISF) کے نظریے، مقاصد اور سرگرمیوں* سے بھی آگاہ کیا گیا
26/10/2025
🇧🇫 *انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) راولپنڈی سٹی* کی جانب سے *نئی کابینہ کے اراکین کا باضابطہ اعلان* کر دیا گیا۔ اس موقع پر *"صدر جناب زین ستی صاحب"* اور *جنرل سیکرٹری "جناب تبارک شاہ صاحب"* کی جانب سے تمام نئے *کابینہ ممبران* کو 🇧🇫 *انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن (ISF) کی کیپس* پہنائی گئیں۔ *نئے عہدوں کی ذمہ داریاں سنبھالنے* پر تمام *اراکین کو نیک تمناؤں اور مبارکباد* کے ساتھ خوش آمدید کہا گیا۔
14/09/2025
آئی ایس ایف 🇧🇫 راولپنڈی سٹی کے سینئر نائب صدر جناب وقاص احمد کو گزشتہ چھے روز سے غیر قانونی طور پر پابندِ سلاسل رکھا گیا ہے جو کہ آئین، قانون اور بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔
ہم اس ظلم و ناانصافی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور واضح کرتے ہیں کہ اگر انہیں فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔
13/09/2025
*آئی ایس ایف* 🇧🇫 *راولپنڈی سٹی* کے *سینئر نائب صدر، جناب* *وقاص احمد،* گزشتہ چار روز سے غیر قانونی طور پر پابندِ سلاسل ہیں۔ ہم ان کی غیر قانونی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فی الفور رہا کیا جائے تاکہ انصاف اور قانون کی بالادستی یقینی بنائی جا سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
46000
