16/09/2026
پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کینٹ کے سینیئر نائب صدر اور سابق نائب صدر پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ اعجاز ستی کی گرفتاری اور دوران حراست دل کا دورہ پڑنے سے جانبحق ہونے کے واقع کی مذمت کرتے ہیں اللہ ان ظالم و جابر حکمرانوں کو کیفرکردار تک پہنچائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)