Between Pakistan & other countries
PTI Bhimber Azad Kashmir
PTI AZAD KASHMIR VIEWS
اسٹیبلشمنٹ نے عوام راج پارٹی لانچ کردی ہے. اس پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کا کام بس اچھائی برائی کو مکس کر کے عوام کو گمراہ کرنا یے. جن اداروں کو عمران خان نے ایکسپوز کر دیا یے اقرار الحسن کا مقصد ان اداروں کی عزت بحال کروانا ہے. جس طرح ترین، علیم، پرویز خٹک کی پارٹیاں ناکام ہوئی ہیں اس نئی پارٹی کا انجام بھی یہی ہوگا
13/01/2026
ڈی جی کا سارا بیانیہ ختم شدہ!!!
سوشل میڈٰیا نے DG کو Fix کردیا۔۔۔
صرف 3 سکینڈ DG کو برداشت کریں۔۔۔
نوازشریف نے غلام اسحاق کو اگلی ٹرم کیلئے صدر نامزد کیا، غلام اسحاق نے نوازشریف کی اسمبلی توڑ کر اسے برطرف کردیا۔
نوازشریف نے آصف نواز کی وفات کے بعد وحید کاکڑ کو آرمی چیف لگایا، اس نے نوازشریف کی اسمبلی عدالت سے بحال ہونے کے باوجود نوازشریف کو استعفی دینے پر مجبور کردیا۔
اگلی ٹرم میں نوازشریف نے تین سینئر جرنیل چھوڑ کر جونئیر مشرف کو آرمی چیف لگایا۔ مشرف نے ڈیڑھ سال بعد نوازشریف کو فارغ کردیا۔
تیسری ٹرم میں نوازشریف نے باجوہ کو آرمی چیف لگایا، باجوہ نے نوازشریف کا مکو ٹھپ دیا۔
اب کی بار نوازشریف نے عاصم منیر کو آرمی چیف لگوایا، عاصم منیر نے اسے وزیراعظم بننے سے روک دیا۔
آج نوازشریف نے یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس لگایا ہے
اگر تاریخ سے ملنے والا سبق درست ہوتا ہے تو جان لیں کہ یہ والا فیصلہ بھی نوازشریف کو گھوڑے لگوائے گا۔
منقول ۔۔۔۔
"پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے
جہاں قائداعظم کی ایمبولینس خراب ہوئی تھی" 🫡
I gained 72 followers and created 1 post in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉
05/09/2024
ایڈوانس بکنگ Available ہے ⛄🤫
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
