تلخ حقیقت سانحہ ڈھاکہ۔
جس دن ہمارا وطن دو لخت ہوا۔
ہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا۔۔
Jamaat Islami Rawalpindi Cantt
Jamaat Islami Rawalpindi Cantt
(PP -15 & NA - 55)
Powerful insights for our youth — practical steps to build a stronger future.
02/12/2025
الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب کے تحت عالمی والینٹئرز ڈے پر اسلام آباد میں یوتھ گیدرنگ منعقد کرے گی۔ اس میں صوبے کی پچاس جامعات کے 4000 سے زائد طلباء شریک ہوں گے۔ یوتھ گیدرنگ کا مقصد سماجی خدمات، نوجوانوں کو باختیار بنانا اور سماجی ترقی کا فروغ ہے۔
تقریب 3 دسمبر 2025 چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔
اس تقریب سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان، نائب صدور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر مشتاق مانگٹ و ائیر مارشل( ر) ارشد ملک، وائس چانسلرراولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹرعمر ، امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، وہاج سراج ، ڈاکٹر حمیرا طارق اور کارپوریٹ سیکٹر کے ماہرین خطاب کریں گے۔ جبکہ مختلف ممالک کے سفارت کاروں کی شرکت بھی متوقع ہے۔
تقریب میں مختلف اہم سیشنز منعقد ہوں گے جن میں "ڈیجیٹل دور میں نوجوانوں کا کردار"، "خواتین کو بااختیار بنانا، معاشروں کی ترقی" اور "پاکستان کے لیے سماجی خدمات" شامل ہیں۔ اس موقع پر موٹیویشنل لیکچرز اور پینل ڈسکشنز بھی ہوں گی، جن میں این جی اوز کے ساتھ تعاون، خواتین کی خود مختاری، ڈیجیٹل تبدیلی اور صحت کی رضاکارانہ خدمات پر گفتگو ہوگی۔
16/10/2025
"بدل دو نظام"ــــ اجتماع عام، جماعت اسلامی پاکستان
23 ,22, 21,نومبر
📍مینارِ پاکستان، لاہور
ظلم کے ہر اقدام کو بدلو۔۔۔چہرے نہیں نظام کو بدلو
گزشتہ 78 سالوں سے وطن عزیز پر قابض کرپٹ حکمرانوں، اشرافیہ ، جرنیلوں اور بیوروکریسی نے عام پاکستانی کو ظلم، ناانصافی، جعلی انتخابات اور طبقاتی نظام کے بوجھ تلے دبا کر رکھا ہوا ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ اس فرسودہ طبقاتی نظام کو بدلا جائے۔
جماعتِ اسلامی پاکستان نا صرف ملک گیر دیانتدار قیادت کی حامل واحد حقیقی جمہوری پارٹی کا درجہ رکھتی ہے، بلکہ شفاف سیاست کی ایسی علامت ہے جو کلٹ اور شخصیات کی سیاست کی بجائے منصفانہ نظام، ایک نصاب اور ایک زبان پر مبنی پاکستان کی جدوجہد کر رہی ہے۔ اسی سلسلے میں خیبر سے کراچی تک کے لاکھوں مردو خواتین اور نوجوانوں کو تعمیری انقلاب کے لیے اکٹھا کرنے کے لیے جماعت اسلامی پاکستان 21,22,23 نومبر کو مینار پاکستان لاہور پر "بدل دو نظام" اجتماع عام کا انعقاد کر کے ایک زبردست عوامی تحریک کا آغاز کر رہی ہے۔
آئیے ۔۔۔آگے بڑھیئے! ناانصافی ،ظلم اور طبقاتی نظام کو بدلنے کی جماعت اسلامی پاکستان کی اس تحریک کا آپ بھی حصہ بن جاہیے۔
شرح سود بتدریج گھٹا کر سودی نظام سے جان چھڑائی جائے
امن کے نام پر ووٹ لینے والا ٹرمپ دہشت گردی کا سب سے بڑا سپورٹر
17/06/2025
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
پنجاب کے 1 کروڑ بچے اسکول سے باہر
یہ ہے آپ کی کارکردگی؟
دنیا نے ڈونلد ٹرمپ کے بیان کو مسترد کر دیا، امریکہ صہیونیوں کو اپنے گھر بسا لے تو دنیا میں امن ہو جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
