07/12/2025
Wilayat Balti
Chief Editor of Ewan-e-Sadaqat
Senior Journalist of Gilgit Baltistan
07/12/2025
ہم بھیک نہیں مانگنا چاہتے صرف عزت سے جینا چاہتے ہیں
یہ الفاظ ہیں خادم حسین صاحب کے، جو مکمل طور پر نابینا ہیں۔ وہ کہتے ہیں
"جب مزدوری کے لیے نکلتا تھا تو لوگ کہتے، تم نابینا ہو، تم سے کام کیسے ہوگا؟ حالانکہ میں وہ تمام کام کر سکتا تھا جو جسمانی طاقت سے جڑے ہوتے ہیں چیزیں اٹھانا، رکھنا، سامان منتقل کرنا۔ لیکن صرف نابینا ہونے کی وجہ سے مجھے مزدوری نہیں دی جاتی تھی۔
خادم صاحب کی آواز میں درد بھی ہے اور غیرت بھی۔
وہ مزید کہتے ہیں
"ہم جیسے لوگ بھیک نہیں مانگتے، ہم عزت سے جینا چاہتے ہیں۔ ہم محنت کرکے بچوں کا پیٹ پالنا چاہتے ہیں، لیکن لوگ ہمیں موقع ہی نہیں دیتے۔ میرے چار چھوٹے بچے ہیں، اگر میں مزدوری نہ کروں تو ان کا پیٹ کیسے پالوں
کیا معذوری جرم ہے؟ یا ہمیں بھی جینے کا حق ہے
سوال صرف خادم حسین کا نہیں، ہر اُس شخص کا ہے جو معذوری کے باوجود عزت کے ساتھ جینا چاہتا ہے
ایگریکلچر محکمہ زراعت بلتستان ریجن کے کیچن گارڈن اور گندم کی کاشت کے بارے میں بہترين ورکشاپ
20/04/2025
النور پبلک سکول بگاردو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
