11/10/2024
On international day of girls Syed Ejaz Hussain Shah highlighted the importance of girls' education, emphasizing that educated girls will become future family leaders, strong mothers, and key contributors to community development. He stressed that education and skill development for girls are vital for building a stronger community.
17/08/2024
( 16 اگست) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ پرائس مجسٹریٹ بننا ایک اعزاز ، لیکن اس کے ساتھ زمہ داری اور نیکی کا کام بھی ہے۔ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نیک نیتی اور عبادت سمجھ کر اپنے فرائض ادا کریں تاکہ عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ وہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔ اجلاس میں اے ڈی سی آر محسن صلاح الدین اور اے ڈی سی جی عمر فاروق کے علاؤہ تمام اسسٹنٹ کمشنروں اور پرائس مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اشیائے خوردونوش کی مقرر کردہ قیمتوں پر ہر صورت عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور خلاف ورزی کے مرتکب دکانداروں کو جرمانے اور ایف آئی آر درج کروائی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر نے ہر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی کارکردگی کا انفرادی جائزہ لیتے ہوئے ناقص کارکردگی کے حامل مجسٹریٹ کی جواب طلبی کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنروں کو ماتحت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ریگولر اجلاس کرکے رپورٹ ان کے دفتر بھجوانے کی بھی ہدایت کی۔اجلاس کو بتایا گیا کہ ایک ہفتہ کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مجموعی طور پر 11 ہزار 488 انسپکشن کیں۔ قانون شکنی پر 32 دکانداروں کو موقع پر گرفتار ، سات کی دکانوں کو سیل، دو دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کے علاؤہ 11 لاکھ سات ہزار پانچ سو روپے جرمانہ کیا گیا ۔ Chief Minister Punjab's Updates Govt of Punjab
25/05/2024
with Mr Tahir Durrani chairman sir syed excellency school system
We are delighted to host you and look forward to your valuable interaction with our school community.
04/04/2024
حکومت پاکستان کی جانب سے خواتین کو خودمختار اور ہنرمند بنانے کے لیے "ویمن ایمپاورمنٹ اسکل کورسز" کا آغاز
فری شارٹ کورسز کی مدت 3 سے 6 ماہ ہوگی۔
دیگر معلومات اور داخلہ کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://nsis.navttc.gov.pk/sign-in
04/04/2024
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی نو منتخب سینیٹرز کو کامیابی پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار
سینیٹ کے انتخابات جمہوری عمل کا تسلسل ہیں : وزیر اعظم محمد شہباز شریف
امید ہے سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے : وزیر اعظم محمد شہباز شریف
نو منتخب سینیٹرز عوامی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے مؤثر قانون سازی میں حصہ لیں: وزیر اعظم محمد شہباز شریف
وفاقی اکائیوں کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کی پاسداری کیلئے سینیٹرز کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے: وزیر اعظم محمد شہباز شریف