Safe City Rawalpindi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Rawalpindi, Government Organization, PPIC3 Rawalpindi opposite to Jinnah Park Main Gate, Rawalpindi.
Safe City Rawalpindi Project is an initiative led by the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance public safety and security through technology and data-driven approaches.
02/05/2026
تفصہ عباس ولد میاں ندیم عزیز، 27 اپریل 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 26 سال ہے۔ ڈوغلی بخش سردی چوک نزد سرسید چوک، راولپنڈی کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 300015561
Help in reunite with his family
02/05/2026
یہ بزرگ خاتون جو اپنا نام خالدہ تبسم بتاتی ہیں۔ والد کا نام نہیں بتا سکتی ۔ اِن کاذہنی توازن درست نہيں ہے۔ اِن کی عمر تقریباً 65 سال ہے۔ اپنے گھر کا پتہ نہیں بتا سکتی ۔ ٹیکسلا راولپنڈی سے لاوارث ملی ہیں۔ اس وقت ملتان میں موجود ہیں۔ اگر کسی کو اِن کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 300088416
Help in reunite with her family
02/05/2026
شہباز مصطفی ولد غلام مصطفی، 26 اکتوبر 2010 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 16 سال تھی۔ ڈھوک مٹیال گجر خان، راولپنڈی کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 299956676
Help in reunite with his family
01/05/2026
شاہ زین ولد محمد جمیل، 30 اپریل 2021 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 09 سال ہے۔ اڈا پیر ودھائی، راولپنڈی کا رہائشی ہے۔اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 299767576
Help in reunite with his family
30/04/2026
ایشال قاسم دختر قاسم، اس کی عمر14 سال ہے۔ 30 اپریل 2026 سے لاپتہ ہے۔ گلریز فیز 2، راولپنڈی کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو 15 یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 299317316
Help to reunite with her family
29/04/2026
" اور اس نے اچھے عمل کیے تو ان کے لیے (محفوظ) ہے ان کا اجر ان کے رب کے پاس اور نہ ان پر کوئی خوف ہوگا اور نہ غمگین ہوں گے "
29/04/2026
یہ بچہ جو اپنا نام طیب بتاتا ہے۔ والد کا نام اعظم بتاتا ہے۔ اس کی عمر تقریباً 10 سال ہے۔ اپنے گھر کا پتہ نہیں بتا سکتا۔ کھنہ پل راولپنڈی سے لاوارث ملا ہے۔ اس وقت تھانہ صادق آباد ، راولپنڈی میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 298244221
Help in reunite with his family
#
12/04/2026
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی بچوں اور نوجوانوں کو درپیش قانونی اور نفسیاتی مسائل کے حل کے لیے ایک کاوش- آج کے دور میں ہمارے بچوں اور نوجوانوں کو صرف جسمانی ہی نہیں بلکہ ذہنی، جذباتی اور سماجی تحفظ کی بھی ضرورت ہے۔عمومی طور پر وہ اگر کسی مشکل میں گرفتار ہوں تو اپنی بات کھل کر نہیں کر پاتے، مدد مانگنے سے ہچکچاتے ہیں، یا کسی مسئلے میں فوری رہنمائی کے لیے مناسب فورم دستیاب نہیں ہوتا۔
اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے PSCA-NextGen Safety App متعارف کروائی ہے- ایک جدید ایپ جو نوجوان نسل کو فوری رابطے، رہنمائی اور سپورٹ کی سہولت فراہم کرتی ہے۔اس ایپ میں موجود نمایاں سہولیات یہ ہیں:
✅ Live Chat
✅ 15 Call
✅ Video Call
✅ Connect your Camera to PSCA
✅ Anonymous Chat
✅ Legal Advice
✅ Psychological Help
اس ایپ کے ذریعے آپ اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ہمارے نمائندے سے بات کر سکتے ہیں اور قانونی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے سائیکالوجسٹ کی خدمات بھی حاصل کی ہیں جن سے آپ اس ایپ کے ذریعے مدد لے سکتے ہیں اور وہ بھی مکمل رازداری اور اعتماد کے ساتھ۔
آج ہی PSCA-NextGen Safety App ڈاؤن لوڈ کریں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
خیر الناس من ینفع الناس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
PPIC3 Rawalpindi Opposite To Jinnah Park Main Gate
Rawalpindi
46000
