17/07/2015
الخدمت فاؤنڈیشن (-PP6لکھن UC) نے یتیم بچوں میں نئے شوز تقسیم کر دیے ہیں۔ اس پروگرام میں سروس شوز نے الخدمت کے ساتھ تعاون کیا۔ بچوں نے اپنی مرضی سے شوز پسند کیے۔یہ پروگرام اپنی نوعیت کا منفرد پوگرام تھا۔
Jamaat-e-Islami is a far-right and radical Islamist political party. It is largest Islamic political organization in the world.
دستور جماعت کے مطابق جما عت اسلامی کا بنیادی عقیدہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے۔ اس عقیدے کے پہلے جزو یعنی اللہ کے واحد الٰہ ہونے اور کسی دوسرے کے الٰہ نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ زمین اور آسمان اور جو کچھ آسمان و زمین میں ہے، سب کا خالق، پروردگار،مالک اور تکوینی و تشریعی حاکم صرف اللہ ہے، ان میں سے کسی حیثیت میں بھی کوئی اس کا شریک نہیں ہے۔
حکومت الہیہ یا اسلامی نظام زندگی کے قیام کے ذریعے رضائے
17/07/2015
الخدمت فاؤنڈیشن (-PP6لکھن UC) نے یتیم بچوں میں نئے شوز تقسیم کر دیے ہیں۔ اس پروگرام میں سروس شوز نے الخدمت کے ساتھ تعاون کیا۔ بچوں نے اپنی مرضی سے شوز پسند کیے۔یہ پروگرام اپنی نوعیت کا منفرد پوگرام تھا۔
01/07/2015
Dars e Quran + Aftar Party at Quaid-e-Azam Colony organized by Islami Jamiat Talaba (Dhamial).
26/06/2015
Shabab-e-Milli Rawalpindi President Ameen-ur-Rehman Amir, President Shabab-e-Milli Dhamial Inam-ul-Haq Awan, Vice Presdent Tariq Abbasi and Nazim Islami Jamiat Talaba (Dhamial) Fahad Sheraz leading an awareness walk in wake of International Day against Drug Abuse.
جماعت اسلامی کے موجودہ امیر سراج الحق عالم اسلام کی ایک متحرک شخصیت ہیں جن کے دل میں اسلام اور مسلمانوں کے لیے بے پناہ محبت ہے اور مجھے یقین ہے کہ غلبہ دین کے لیے انکی کوششیں رنگ لائیں گی۔ امام کعبہ الشیخ خالدالغامدی کا منصورہ میں خطاب
جماعت اسلامی دھمیال کیمپ کے زیر اہتمام اجتماع عام ۔21اپریل بروز منگل بعد از نماز مغرب مسجد الحطیم۔ خصوصی خطاب جناب اظہر اقبال حسن نائب امیر صوبہ پنجاب۔
دشمن سب کچھ کھو چکا، فیصلہ تو ہو چکا،
ختم اب تیرا شو الطاف،، گو الطاف گو الطاف۔۔۔۔
دشمن سب کچھ کھو چکا، فیصلہ تو ہو چکا،
ختم اب تیرا شو الطاف،، گو الطاف گو الطاف۔۔۔۔
کراچی NA246 میں جلسہ عام سے پہلے کی فوٹیج
Jamaat-e-Islami Dawati Camp at Dhamial Ring Road, Rawalpindi
11/04/2015
تحریک انصاف کی دھاندلی پکڑی گئی۔ الیکشن کمیشن نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ تحریک انصاف کراچی حلقہ PS-93سے دھاندلی سے جیتی تھی۔ دوبارا ووٹ گنتی کیے گئے تو جماعت اسلامی کے امیدوار عبدالر زاق خان کامیاب قرار دیے گئے۔۔۔
06/04/2015