30/08/2024
اطلاع
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سول ڈیفنس آرگنائزیشن راولپنڈی سٹی ڈویژن کے سابق ڈپٹی گروپ وارڈن ہمایوں اصغر وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا بعد میں بتایا جاۓ گا.
Civil Defence is a volunteer organization of Pakistan under the supervision of Deputy Commissioner
30/08/2024
اطلاع
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سول ڈیفنس آرگنائزیشن راولپنڈی سٹی ڈویژن کے سابق ڈپٹی گروپ وارڈن ہمایوں اصغر وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ کا بعد میں بتایا جاۓ گا.
11/03/2024
*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
*رمضان مبارك* 🌙
🌹 *Ramadan Mubarak!*
May Allah bless you and your family this Ramadan with His forgiveness, Mercy, and Peace, and bring us all closer to Him and each other._ 🌙
Ameen! 🤲🏻
29/09/2023
١٢ ربیع الاول ١٤٤٥ ڈویژنل وارڈن عمار انصاری سول ڈیفینس نے اپنے ٹیم ممبرز کیساتھ سیٹلاٸٹ ٹاٶن کے مختلف علاقوں میں جلوس کی نگرانی کی.
29/09/2023
١٢ ربیع الاول ١٤٤٥ ڈویژنل وارڈن عمار انصاری سول ڈیفینس نے اپنے ٹیم ممبرز کیساتھ سیٹلاٸٹ ٹاٶن کے مختلف علاقوں میں جلوس کی نگرانی کی اور اسٹیج پر جاکر نعت خوانوں کی حوصلہ افزاٸی کی
29/09/2023
١٢ ربیع الاول ١٤٤٥ ڈویژنل وارڈن عمار انصاری سول ڈیفینس نے اپنے ٹیم ممبرز کیساتھ سیٹلاٸٹ ٹاٶن کے مختلف علاقوں میں جلوس کی نگرانی کی اور اسٹیج پر جاکر نعت خوانوں کی حوصلہ افزاٸی کی