07/10/2026
پیارے پاکستانیوں قافلہ سے چل پڑا اب آپ سب کی ذمہ داری ہے ہمیں اپنے محبوب قائد Imran Khan کی خاطر Muhammad Sohail Afridi کی قیادت میں نکلنا ہے ، ہمیں نکلنا ہے ملک میں آئین کی بحالی ، قانون کی بالادستی اور اداروں کی آزادی کی خاطر ۔۔
ہمیں نکلنا ہے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
کیا Insaf Youth Wing Sadiqabad Official تیار ہے اپنے قائد کی کال پر لبیک کہنے کے لیے ۔۔۔
PTI Sadiqabad
Qamar Malik