15/11/2022
آج نہنگ میں آئی ایس ایف ساہیوال کے ممبران کی نوجوانوں سے ملاقات جس میں نہنگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور اسد عمر صاحب کے سرگودھا آمد پر ان کا بھرپور شاندار استقبال کرنے پر بات چیت ہوئی .
Insaf Student Fedration
15/11/2022
آج نہنگ میں آئی ایس ایف ساہیوال کے ممبران کی نوجوانوں سے ملاقات جس میں نہنگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور اسد عمر صاحب کے سرگودھا آمد پر ان کا بھرپور شاندار استقبال کرنے پر بات چیت ہوئی .
14/11/2022
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا نیا پاکستان کی تحریک میں مرکزی کردار ھے اور میں بھیISF کے نوجوان صف اول ہیں، ملک بھر کے طلبہ نے کے وژن کی تکمیل کے لیے اپنا تن،من،دھن سب کچھ قربان کر دیا۔
آئی ایس ایف کے طلبہ کو پندرھواں یوم تاسیس مبارک۔
03/11/2022
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ساہیوال کے نوجوانوں کا چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب پر کیے جانے والے قاتلانہ حملے کے خلاف ٹائر جلاکر ساہیوال روڈ جھنگ پر احتجاجی مظاہرہ ۔
طلبہ نے امپورٹڈ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔
01/11/2022
کوٹ چوغطہ میں MPA PP80 سردار غلام علی اصغرخان لاھڑی صاحب کی طرف حقیقی آزادی مارچ کنونشن کا انعقاد کیا گیا- جس میں حلقہ بھر کی عوام اور تحریک انصاف کے ورکرز نے شرکت کی- آئی ایس ایف تحصیل صدر عثمان لنگاہ اور انصاف یوتھ ونگ کے تحصیل صدر رانا ساجد حسین جھمٹ نے اپنے عہدے داروں کے ساتھ بھر پور شرکت کی -اس کنونشن میں میرے ساتھ بھر پور شرکت کرنے والے باقی دوستوں کا بھی مشکور ہوں- انشاللہ تحصیل ساہیوال سے تحریکِ انصاف کا بھر پور قافلہ عمران خان کے مارچ میں شامل ہوگا-
31/10/2022
حقیقی آزادی مارچ
بسلسلہ مانیٹرنگ اینڈ ایویلویشن کمیٹی تحصیل ساہیوال کل میاں نور حیات کلیار صاحب سے تفصیلی میٹنگ ہوئی- نور حیات صاحب نے مارچ میں بھر پور شرکت اور سپورٹ کا عندیہ دیا-
ملاقات میں ISF کے صدر عثمان لنگاہ اور عہدے داران، DGS یوتھ ونگ، یوتھ ونگ کے صدر رانا ساجد جھمٹ، جنرل سیکریٹری ابوبکر صدیق خان، ILF سے شہروز عباس ، اور سٹی ساہیوال کے عہدے داران اور ورکرز نے شرکت کی
28/10/2022
لانگ مارچ میں شمولیت کے حوالے سے قاسم سیالوی صاحب کی کال پے پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران اور آ ئیں ایس ایف ساہیوال کے ممبران کی اہم میٹنگ
اب ہوگا دمادم مست قلندر
آئی ایس ایف(ISF) تحصیل ساہیوال کے نوجوانوں نے ساہیوال اڈا بلاک کر دیا۔
الیکشن کمیشن کو فیصلے کا اختیار ہی نہیں
اوچھے ہتھکنڈے نامنظور، عوام کا فیصلہ صرف عمران خان۔
نوٹ: پٹواریوں زیادہ خوش نہیں ہونا کپتان دوبارہ اہل ہوگا
21/10/2022
PTI دھرنہ تحصیل ساہیوال
ISF ( Insaf Student Fedration)
ساہیوال سرگودھا۔ روڈ
20/10/2022
چئیرمین عمران خان کا سرگودھا یونیورسٹی تقریب سے خطاب
الحمدللہ سرگودھا یونیورسٹی ISF کا ہیڈ کوارٹر بن چکا ہے
❤
🇧🇫
18/10/2022
خوش آمدید خان صاحب - اتنے کم وقت میں سرگودھا کا دوبارہ دورہ کرنا ثابت کرتا ہے کہ آپ سرگودھا سے مطمئن ہیں اور سرگودھا پی ٹی آئی کا گڑھ بن چُکا ہے- یونیورسٹی آف سرگودھا میں آپ کو خوش آمدید
18/10/2022
Well come Khan shb
17/10/2022
Cabnent ISF