💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *30 رجب 1443ھ* 💎
🔖 *04 مارچ 2022ء* 💎
🔖 *20 پھاگن 2078ب* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅
🌺 *قیمتی ساعت !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو۔*🔹
📗«سنــن ابــو داٶد-1048»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
Dilon Ko Badle Deeni Zindigi
Dilon Ko Badle Deeni Zindigi
15/02/2022
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
*🌿بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ🌿*
*🇵🇰آج کا کیلینڈر🗓️*
*🔹24 جمادی الثانی 1443ھ* 🪔
🔹 *28 جنوری 2022ء* 🪔
🔹 *15 ماگھ 2078ب* 🪔
*⌛ بروز جمعہ ⌛*
*🌿جمعہ کی نماز کے لیے بالوں میں تیل کا استعمال۔*
*🔹نبی کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں۔🔹*
*📗«صحیح بخاری -883»*
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
🔘 *سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ حدیث کی روشنی میں* 🔘
*1:* اے ابوبکر بے شک میری امّت میں سے تم پہلے شخص ہو جو جنّت میں داخل ہو گے
*(ابوداؤد، 4/280، حدیث: 4652)*
*2:* جس قوم میں ابوبکر موجود ہوں تو ان کے لئے مناسِب نہیں کہ کوئی اور ان کی امامت کرے.
*(ترمذی، 5/379، حدیث: 3693)*
*3:* اے ابوبکر تم آگ سے اللّٰہ تعالٰی کے آزاد کردہ ہو.
*(ترمذی، 5/382، حدیث:3699)*
*4:* مجھے کسی مال نے وہ نفع نہ دیا جو ابوبکر کے مال نے دیا.
*(ابن ماجہ، 1/72،حدیث:94)*
*5:* اے ابوبکر تم میرے حوضِ کوثر اور غار کے ساتھی ہو.
*(ترمذی، 5/378، حدیث: 3690)*
*6:* اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا لیکن وہ میرا بھائی اور دوست ہے.
*(مسلم، ص998، حدیث: 6172) ([1])*
*7:* ہم نے ابوبکر کے سوا سب کے احسانات کا بدلہ دے دیا ہے البتّہ ان کے احسانات کا بدلہ اللّٰہ کریم قیامت کے دن خود عطا فرمائے گا.
*(ترمذی، 5/374، حدیث:3681)*
*8:* بے شک تمام لوگوں سے بڑھ کر اپنی جان و مال سے میرے ساتھ حسنِ سلوک ابوبکر نے کیا ہے.
*(ترمذی، 5/373، حدیث: 3680)*
*9:* جسے دوزخ سے آزاد شخص کو دیکھنا ہو وہ ابوبکر کو دیکھ لے.
*(معجم اوسط، 6/456، حدیث: 9384)*
*10:* حضرت عائشہ صِدّیقہؓ نے بارگاہِ رسالت میں سوال کیا:
کیا کسی کی نیکیاں آسمان کے تاروں کے برابر ہیں؟
ارشاد ہوا: ہاں! عمر کی نیکیاں آسمان کے تاروں کے برابر ہیں
انہوں نے دوبارہ عرض کی حضرت ابوبکر کی نیکیوں کا کیا حال ہے؟
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: عمر کی تمام نیکیاں ابوبکر کی نیکیوں میں سے ایک نیکی کی مثل ہیں.
*(مشکوٰۃ، 2/423، حدیث: 6068)*
*11:* بارگاہِ رسالت میں عرض کی گئی:
لوگوں میں سے آپ کو زیادہ محبوب کون ہے؟
فرمایا: عائشہ
دوبارہ عرض کی گئی مَردوں میں سے کون؟
ارشاد ہوا:
ان کے والد یعنی ابوبکر صدیقؓ.
*(بخاری، 2/519، حدیث:3662)*
*12:* نبیﷺ نے ایک مرتبہ حاضرین سے روزہ نمازِ جنازہ مسکین کو کھانا کھلانے اور مریض کی عِیادت سے متعلّق سوال کیا کہ آج کس نے یہ اعمال کئے ہیں؟
حضرت سیِّدُنا صدّیقِ اکبرؓ ہر مرتبہ عرض کرتے میں نے یہ عمل کیا ہے نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا یہ تمام اوصاف فقط اسی شخص میں جمع ہوں گے جو جنّتی ہوگا۔
*(مسلم، ص398، حدیث: 2374)*
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *22 جمادی الثانی 1443ھ* 💎
🔖 *26 جنوری 2022ء* 💎
🔖 *13 ماگھ 2078ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🌸 *اللہ کی رحمت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں اسے لکھا، اس نے اپنی ذات کے متعلق بھی لکھا اور یہ اب بھی عرش پر لکھا ہوا موجود ہے «إِنَّ رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي» کہ ”میری رحمت میرے غضب پر غالب ہے.*🔹
📗«صحیح بخاری-7404»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
