زندگی کے جس مقام پر ہو اسے تسلیم کر لو۔ اور یہ بھی تسلیم کر لو کہ تم یہاں ہمیشہ نہیں رہو گے۔
Nuaman Blood Foundation
اس کارےخیر میں شامل ہونے کے لیے ہمارے اس نمبر پر اپنا ?
کچھ بھی ہو جائے فرق نہیں پڑتا لیکن اگر انسان مقصد سے غافل ہو جائے تو جیت بھی بے معنی ہو جاتی ہیں۔۔۔😐
Agree or not ??
21/04/2023
عید مبارک! 🌙
عید دوسروں کو بانٹنے اور ان کی دیکھ بھال کرنے کا دن ہے، جو ہمیں ہمدردی، سخاوت اور اتحاد کی قدر کی یاد دلاتا ہے۔
آپ سب کو اس سال ایک شاندار عید کی خوشی مبارک ہو !
#عید مبارک (نعمان اکرم)
*NUAMAN BLOOD FOUNDATION*
A+ BLOOD REQUIRED IN SAHIWAL DHQ HOSPITAL
FOR DELIVERY CASE ANY ONE DONATE PLZ
*D9NATE BLOOD AND SAVE LIFE.
03096810539 CONTACT US
She is a dreamer, She is a believer, She is a doer, She is an achiever, & that she is you
# Nuaman Blood Foundation
18/02/2023
الله پاک اج کی رات کے صرقے ہم سب کے تمام گناہ معاف فرمائے ۔ہم سب کی تقدیر میں مکہ معظمہ ، مدینہ منورہ اور اہل بیت کے پاک مقامات کی زیارت نصیب فرمائے ۔ بیماروں کو شفاء ، بے سہارا کو سہارا ،بےروزگاروں کو روزگار عطاء فرما۔بے اولاد کو نیک اور صحت مند اولاد عطاء فرما اور ہم سب کو انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرما ۔۔"اور جو میرے مقدر میں نہیں لکھا اس کی خواہش میں مجھے مبتلا نہ کیجیے اور جو تقدیر میں لکھا ہے اسے میرے لیے اسان فرما دے۔امین
دعا گو :نعمان اکرم
Nuaman Blood Foundation
O- bloid required in aqal memorial hospital sahiwal plz donate operational case
03096810539
* *
AB+ ,B+,A+ BLOOD REQUIRED FOR WHITE CELLS
SAHIWAL DHQ HOSPITAL
ATTENDENT 03056482925
Help kry help krny sy apki gaibi madad allah kry ga *DONATE BLOOD AND SAVE LIFE*
*Nuaman Blood Foundation*
Ab positive blood required in sahiwal anyone donate urgent need within one hour plz anyone help
03096810539
27/01/2023
اگر یہ صنف آہن انسانیت کے لیے بلڈ عطیہ کر سکتی ہے تو میرا نہیں خیال کہ مرد حضرات کے پاس بلڈ عطیہ نہ کرنے کا کوئی جواز بچتا ہے انسانیت ایک احساس ہے اور یہ احساس بنا تفریق کے ہر انسان کے اندر پایا جا سکتا ہے
26/01/2023
*Nuaman Blood Foundation*
O+ blood required in sahiwal Operation case anyone donate contact 03096810539
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sahiwal
57000
