خدمت کا رمضان – سحری سب کے لیے
23 رمضان المبارک، 13 مارچ 2026
مسلم یوتھ لیگ چیچہ وطنی کے رضاکار سحری پیک کرتے ہوئے۔
MYL Sahiwal
Our work is help to poor man.And Also Spread islam.
04/02/2026
5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر
چیچہ وطنی میں کشمیر کے حوالے سے ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام دوستوں، احباب اور اہلِ دل سے پرزور اپیل ہے کہ بھرپور شرکت فرما کر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا عملی اظہار کریں۔
آئیے! مظلوم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی آواز بنیں اور اپنے اتحاد کا ثبوت دیں۔
آپ کی شرکت ہی کشمیر کی طاقت ہے
05/01/2026
💻 2026 میں *فری لانسنگ* کے ذریعے گھر بیٹھے کمائی شروع کریں
*ApnaKamao – Freelancing in 2026*
✨ کورس کی نمایاں خصوصیات:
✔️ کسی ڈگری کی قید نہیں
✔️ انگلش میں ماہر ہونا ضروری نہیں
✔️ مکمل Work From Home ماڈل
✔️ حاصل کریں Fiverr، Upwork اور E-Commerce کی عملی رہنمائی
✔️ مزید AI کے ذریعے Communication اور Client Dealing
✔️ سیکھیں Personal Branding اور Client Acquisition
🗓️ دورانیہ: 6 سے 8 جنوری ۔ روزانہ 2 گھنٹے
⏰ وقت: رات 8 بجے سے 10 بجے تک
👉 ابھی رجسٹریشن کریں اور اپنے ہنر کو کمائی میں بدلیں:
🔗 apnakamao.com/freelancer2026
*Muslim Youth League Pakistan*
19/10/2025
مسلم یوتھ لیگ ساہیوال کا تنظیمی اجلاس!
07/10/2025
مسلم یوتھ لیگ پاکستان کا خوبصورت گلدستہ!
30/09/2025
مسلم یوتھ لیگ چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کی طرف سے جلال پور پیر والا میں خشک راشن کی تقسیماور بچوں کے لیے اور خواتین کے
لیے کپڑے
بھی تقسیم کیے گئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chichawatni
Sahiwal
57200
