PTI / 5-L District Sahiwal
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُﭤ
28/02/2026
عاصم منیر مجھے جیل میں مارنا چاہتا ہے۔
کپتان عمران خان
28/02/2026
میں نے امریکہ سے کہا: ہم امن میں اپ کے ساتھ ہیں مگر جنگ میں آپ کا ساتھ نہیں دیں گے، ہم دوستی چاہتے ہیں مگر غلامی کسی صورت نہیں کریں گے۔
کپتان عمران خان
6 ستمبر 2022
22/12/2025
عاصم منیر نے اس وقت اپنی طاقت اور عہدے کے لیے پورے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔۔!!
22/12/2025
“ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔”
- عمران خان
22/12/2025
“اس وقت پاکستان صرف ‘عاصم لأ’ پر چل رہا ہے۔”
- عمران خان
22/12/2025
“مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔”
- عمران خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
5L Sahiwal
Sahiwal
