28/09/2025
دوسری سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 23ستمبر 29 ربیع الاول 2025 بمقام چاہ نواں نرگانہ موضع بڈھی ٹھٹھی تحصیل و ضلع جھنگ Share your videos with friends, family, and the world
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nargana Sial Welfare Society, Social service, Chak No. 129. 9L, Sahiwal.
28/09/2025
دوسری سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 23ستمبر 29 ربیع الاول 2025 بمقام چاہ نواں نرگانہ موضع بڈھی ٹھٹھی تحصیل و ضلع جھنگ Share your videos with friends, family, and the world
03/11/2024
27/10/2024
الحمدللہ
مورخہ 26 اکتوبر 2024 بروز ہفتہ
نرگانہ سیال ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام
دربار عالیہ میاں محمد الیاس نرگانہ سیال ماڑی پتن نزد وٹو چوک اوکاڑہ روڈ تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد
دوسرا سالانہ عظیم الشان محفل نعت کا اِہتمام کیا گیا
16/04/2024
الحمد للّہ
مورخہ 13 اپریل 2024 بروز ہفتہ
بمقام چک نمبر 514 ماموں کانجن ضلع فیصل آباد ڈیرہ مہر غلام عباس نرگانہ سیال نائب صدر آل پاکستان نرگانہ سیال اتحاد، ویلفیئر سوسائٹی ضلع فیصل آباد نرگانہ سیال برادری کی دوسری اور اہم میٹنگ ہوئی
جس میں
زیر سرپرستی مہر رب نواز نرگانہ سیال نمبردار صاحب
زیر صدارت مہر فرحان نصیر نرگانہ سیال صاحب
اس کے علاوہ چک 547 کلیانوالہ ضلع فیصل آباد سے مہر ابرار حسین نرگانہ سیال ایڈووکیٹ
چک 604 کلیار دی جھوک تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد سے مہر فدا حسین نرگانہ سیال
ساہیوال سے مہر شاہد عباس نرگانہ سیال
مہر پرویز عباس نرگانہ سیال
مہر غلام مرتضی نرگانہ سیال نمبردار
ضلع جھنگ سے مہر جعفر عباس ،
مہر سلطان محمود
مہر گلیشیر ،
مہر افتخار
مہر حاجی محمود،
مہر ایوب
نرگانہ سیال
اور باقی اضلاع سے آئے ہوئے مہر صاحبان نے شرکت کی
اس میٹنگ میں اعلی قیادت کے حکم سے اور تمام کمیٹی کے مشترکہ فیصلے سے کچھ اہم تبدیلیاں کی گئیں
1- مہر فدا حسین نرگانہ سیال چک نمبر 604 کلیار دی جھوک تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کے آل پاکستان نرگانہ سیال اتحاد، ویلفیئر سوسائٹی کا جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا
2- مہر شاہد عباس نرگانہ سیال چک نمبر 131/9L سے نائب صدر جبکہ پروفیسر مہر حاروف نرگانہ سیال کو چک نمبر 129/9L سے نائب صدر نامزد کیا گیا
3- نائب صدر ضلع پاکپتن مہر عرفان شاہین نرگانہ سیال کو تبدیل کرتے ہوئے مہر محمد انور نرگانہ سیال چل نمبر 25 ای بی کو نائب صدر ضلع پاکپتن مقرر کیا گیا
4- نائب صدر ضلع اوکاڑہ مہر ثاقب رضا نرگانہ سیال کو تبدیل کرتے ہوئے مہر یوسف نرگانہ سیال پیر غنی ضلع اوکاڑہ کو نائب صدر مقرر کیا گیا
5- نائب صدر ضلع جھنگ مہر غلام شبیر نرگانہ سیال کو تبدیل کرتے ہوئے مہر سلطان محمود نرگانہ سیال موضع بڈھی ٹھٹھی ضلع جھنگ کو نائب صدر مقرر کیا گیا
6- میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ فنانس سیکرٹری مہر مشتاق احمد نرگانہ سیال کے ساتھ سرپرست اعلیٰ مہر رب نواز نرگانہ سیال نمبردار صاحب کا ساہیوال میں کسی بھی بینک میں جوائنٹ اکاؤنٹ اوپن ہوگا اور ویلفیئر سوسائٹی کا جو بھی فنڈ اکٹھا ہوگا یا جو بھی اخراجات ہوں گے وہ تحریری شکل میں ریکارڈ محفوظ کیا جائے گا۔
اس کے علاوہ
اس میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ
سب سے پہلے اعلیٰ قیادت اپنے ماتحت عملہ میں سے کسی کو نامزد کریں گے کہ وہ دربار شریف کے حوالے سے ڈائریکشن سائن بورڈ لگوائیں گے
اور اسکے علاوہ دربار شریف میاں الیاس نرگانہ سیال ماڑی پتن تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کا وزٹ کریں گے اور ڈیرہ کے لیے جگہ کا تعین کریں گے اور اخراجات کا تعین کر کے نائب صدور کے ذمے فنڈ لگائیں گے
آل پاکستان نرگانہ سیال اتحاد،ویلفیئر سوسائٹی
سرپرست اعلیٰ
مہر ربنواز نرگانہ سیال نمبردار صاحب
چک نمبر 131/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
رابطہ نمبر 034269361310
صدر
مہر فرحان نصیر نرگانہ سیال
چک نمبر 131/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
رابطہ نمبر 03005314228
نائب صدر ضلع خانیوال سے
مہر عرفان احمد نرگانہ سیال
چک نمبر 119/15L اگوآنہ تحصیل میاں چنوں ضلع خانیوال
رابطہ نمبر 03266201939
نائب صدر ضلع ملتان سے
مہر وسیم عباس نرگانہ سیال
موضع عنایت پور مہوٹہ بند بوسن تحصیل و ضلع ملتان
رابطہ نمبر 03027300087
نائب صدر ضلع پاکپتن سے
مہر عرفان شاہین نرگانہ سیال
چک نمبر 11KB تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن
رابطہ نمبر 03184593701
نائب صدر ضلع اوکاڑہ سے
مہر ثاقب رضا نرگانہ سیال
چک غوث پور تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
رابطہ نمبر 03057649991
نائب صدر ضلع فیصل آباد سے
مہر غلام عباس نرگانہ سیال
چک نمبر 514 تحصیل ماموں کانجن ضلع فیصل آباد
رابطہ نمبر 03486068754
نائب صدر ضلع جھنگ سے
مہر غلام شبیر نرگانہ سیال
موضع بڈھی ٹھٹھی تحصیل و ضلع جھنگ
رابطہ نمبر 03478713296
فنانس سیکرٹری
مہر مشتاق احمد نرگانہ سیال
چک نمبر 129/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
رابطہ نمبر 03006906836
لیگل ایڈوائزر
مہر امان اللہ نرگانہ سیال ایڈووکیٹ
چک نمبر 547 کلیانوالہ تحصیل تاندلیانوالا ضلع فیصل آباد
رابطہ نمبر 03064745276
انتظامیہ کمیٹی محفل میلاد دربار عالیہ حضرت میاں الیاس نرگانہ سیال ماڑی پتن تحصیل تاندلیانوالا ضلع فیصل آباد
چیئرمین محفل میلاد
مہر غلام حسن اویسی نرگانہ سیال
چک نمبر 11KB تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن
رابطہ نمبر 03087231362
انتظامیہ محفل میلاد
01-قاری مہر محمد ادریس قصوری نرگانہ سیال
چک غوث پور تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
رابطہ نمبر 03041009323
02-مفتی مہر عابد قمر نرگانہ سیال
چک نمبر 129/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
رابطہ نمبر 03026939115
03-مہر فخر عباس نرگانہ سیال
چک نمبر 604 کلیار دی جھوک تحصیل تاندلیانوالا ضلع فیصل آباد۔
رابطہ نمبر 03407045495
24/12/2023
الحمد للّہ
آج مورخہ 24-12-2023 بروز اتوار
بمقام ڈیرہ مہر حاجی بشیر احمد نرگانہ سیال صاحب
نمبردار چک نمبر 131/9L ساہیوال
آل پاکستان نرگانہ سیال برادری کی پہلی اور ایک اہم میٹنگ کا انعقاد ہوا ہے۔
جس میں
ضلع ساہیوال
ضلع خانیوال
ضلع ملتان
ضلع پاکپتن
ضلع اوکاڑہ
ضلع فیصل آباد
اور ضلع جھنگ سے
نرگانہ سیال برادری کے معززین نے شرکت کی۔
آل پاکستان نرگانہ سیال برادری کی مسائل زیر بحث ہوئے
نرگانہ سیال برادری کے اتحاد اور فلاح و بہبود کے لیے
تمام برادری کی مشاورت سے
زیر سرپرستی
محترم حاجی مہر بشیر احمد نرگانہ سیال
نمبردار صاحب چک نمبر 131/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
حاجی مہر لال نرگانہ سیال صاحب
چک نمبر 156/9L کمیر تحصیل و ضلع ساہیوال
اور آل پاکستان نرگانہ سیال برادری کی باہمی مشاورت سے اکثریت رائے سے
آل پاکستان نرگانہ سیال اتحاد،ویلفئیر سوسائٹی
کے نام سے ایک سوسائٹی کی بنیاد رکھی گئی۔
جس کا
سرپرست اعلیٰ
مہر ربنواز نرگانہ سیال نمبردار صاحب
چک نمبر 131/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
صدر
مہر فرحان نصیر نرگانہ سیال
چک نمبر 131/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
نائب صدر ضلع خانیوال سے
مہر عرفان احمد نرگانہ سیال
چک نمبر 119/15L اگوآنہ تحصیل میاں چنوں ضلع خانیوال
نائب صدر ضلع ملتان سے
مہر وسیم عباس نرگانہ سیال
موضع عنایت پور مہوٹہ بند بوسن تحصیل و ضلع ملتان
نائب صدر ضلع پاکپتن سے
مہر عرفان شاہین نرگانہ سیال
چک نمبر 11KB تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن
نائب صدر ضلع اوکاڑہ سے
مہر ثاقب رضا نرگانہ سیال
چک غوث پور تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
نائب صدر ضلع فیصل آباد سے
مہر غلام عباس نرگانہ سیال
چک نمبر 514 تحصیل ماموں کانجن ضلع فیصل آباد
نائب صدر ضلع جھنگ سے
مہر غلام شبیر نرگانہ سیال
موضع بڈھی ٹھٹھی تحصیل و ضلع جھنگ
فنانس سیکرٹری
مہر مشتاق احمد نرگانہ سیال
چک نمبر 129/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
لیگل ایڈوائزر
مہر امان اللہ نرگانہ سیال ایڈووکیٹ
چک نمبر 547 کلیانوالہ تحصیل تاندلیانوالا ضلع فیصل آباد
انتظامیہ کمیٹی محفل میلاد دربار عالیہ حضرت میاں الیاس نرگانہ سیال ماڑی پتن تحصیل تاندلیانوالا ضلع فیصل آباد
چیئرمین محفل میلاد
مہر غلام حسن اویسی نرگانہ سیال
چک نمبر 11KB تحصیل عارف والا ضلع پاکپتن
انتظامیہ محفل میلاد
01-قاری مہر محمد ادریس قصوری نرگانہ سیال
چک غوث پور تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ
02-مفتی مہر عابد قمر نرگانہ سیال
چک نمبر 129/9L تحصیل و ضلع ساہیوال
03-مہر فخر عباس نرگانہ سیال
چک نمبر 604 کلیار دی جھوک تحصیل تاندلیانوالا ضلع فیصل آباد۔
آخر میں آل پاکستان نرگانہ سیال برادری کے اتحاد کے لیے دعا کروائی گئی۔
21/08/2023
مورخہ 20 اگست 2023 بروز اتوار
مہر مشتاق احمد نرگانہ سیال صاحب چک نمبر 131/9L ساہیوال کے ڈیرے پر
مہر رب نواز نرگانہ سیال نمبردار صاحب کی قیادت میں نرگانہ سیال برادری کا ایک چھوٹا سا اکٹھ ہوا۔
جس میں نرگانہ سیال برادری کے باہمی اتحاد اور برادری کے ویلفیئر اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
علامہ محمد ابوبکر سلطانی نرگانہ سیال صاحب
چک 131.9L ساہیوال
07/07/2023
25/06/2023
دربار عالیہ میاں الیاس نرگانہ سیال ماڑی پتن نزد وٹو چوک تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد