شیر 🦁
انشاءاللہ 7 جون کو گلگت میں شیر دھاڑے گا مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی
PmlN Official Smt Swl
PMLN Social Media Officel Page Sahiwal
گلگت بلتستان الیکشن 2026 انشاءاللہ جیت مسلم لیگ ن کے امیدواران کا مقدر ٹھہرے گی۔
کوئی اور نہیں بس شیر
Great leader
27/05/2026
*السلام علیکم!*
عید الاضحی کی خوشیاں آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو بہت بہت مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
عید مبارک! 🌙✨
منجانب: *کامران جٹ*
🚨🚨 بریکنگ نیوز: سہیل آفریدی کا اسلام آباد میں احتجاج کا پلان بے نقاب، سہیل آفریدی کا فرنٹ مین شفیع جان 4 خواجہ سراؤں سے منشیات سمگل کرنے میں مصروف، اسلام آباد پولیس نے 4 خواجہ سرا پکڑ لئے، بھاری تعداد میں تیراہ کی چرس برآمد
11/05/2026
🚨: شہباز شریف نے ملک میں کفایت شعاری سکیم کا دورانیہ 13 جون تک بڑھا دیا ہے۔ جس سے ملک میں توانائی کی بچت کیلئے زور دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کے روز ملک بھر میں جاری کفایت شعاری مہم میں 13 جون تک توسیع کر دی ہے۔
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ، جو 28 فروری کو ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں سے شروع ہوئی، نے عالمی سطح پر تیل کے بحران کو جنم دیا ہے۔ صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومت نے 9 مارچ کو غیر معمولی کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا تھا۔
کابینہ ڈویژن کے ایک نوٹیفکیشن، جو ڈان کو موصول ہوا، میں کہا گیا:
“وزیراعظم نے ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات پر غور کرتے ہوئے، فوری طور پر 13 جون 2026 تک ان اضافی کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔”
فیصل آباد کچہری بازار کا خوبصورت نظارہ ♥️
معصوم بچوں کے دل بہت نازک ہوتے ہیں۔ ان کے بڑھے ہوئے ہاتھ میں نہ سیاست ہوتی ہے، نہ مفاد، نہ کوئی حساب—صرف محبت، عقیدت اور خلوص ہوتا ہے۔ایسے میں اگر اس محبت کو نظرانداز کر دیا جائے تو یہ صرف ایک ہاتھ نہیں ٹھکراتا، ایک ننھا دل بھی اداس ہوتا ہے۔بچوں کے ساتھ شفقت مسکراہٹ اور محبت ہی اصل اخلاق ہے
آج معرکہ حق (بنیان المرصوص) کو ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں ساہیوال میں ایک پروقار ریلی میں شرکت۔
افواجِ پاکستان نے جس بہادری، جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے دشمن کے غرور کو خاک میں ملایا، قابل تعریف ہے۔
آج ہم اپنی افواجِ پاکستان، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیراعظم شہباز شریف اور پوری قوم کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں جنہوں نے بنیان المرصوص بن کر وطن کا دفاع کیا۔
Qasim Nadeem
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Highe Street Sahiwal
Sahiwal
57000
