PSF Sahiwal Division

PSF Sahiwal Division

Share

PSF Sahiwal Division (Pakpattan, Okara, Sahiwal)

27/01/2026

صدر پاکستان پیپلز پارٹی ساہیوال ڈویژن، محترمہ روبینہ شاہین وٹو صاحبہ سے ملاقات۔
ملاقات کے دوران پارٹی امور، تنظیمی مضبوطی، عوامی مسائل اور ساہیوال ڈویژن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وژن پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
محترمہ روبینہ شاہین وٹو کی قیادت، سیاسی بصیرت اور کارکنوں سے وابستگی قابلِ تحسین ہے۔
ان شاء اللہ ان کی رہنمائی میں ساہیوال ڈویژن میں پارٹی کو مزید فعال اور مضبوط بنایا جائے گا۔
#جیئےبھٹو ✌️
🇵🇰









Bilawal Bhutto ZardariAseefa Bhutto ZardariShehzad Saeed CheemaHassan MurtazaRaja Pervez AshrafNadeem Afzal ChanRubina Shaheen Wattoo Politician

21/08/2024








09/08/2024

خوشخبری
ارشد ندیم کو اگلی چیمپین شپ کے لیے کاکول میں پریکٹس کروانے پہ غور۔
پھر دیکھنا کیسے 110 میڑ دور نیزہ جاتا۔۔۔۔

07/08/2024

کبھی سوچا کہ پاکستان میں طلبہ سیاست پر پابندی کیوں ہے اور کیوں ہمیں غیر سیاسی طالبعلم بنانا ہماری نام نہاد جمہوری حکومتوں کا مشن رہا ہے ؟؟
حسینہ واجد اور بنگالی طلبہ میں جواب تلاش کریں۔

06/08/2024

ہر شخص پارسائی کی عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گناہگار دیکھ کر۔

19/07/2024

خدا سے ملاقات کا حوالہ شاید ایسا نہ ہو جیسے بتایا جاتا ہے
شاید سوال صرف یہ نہ ہو، کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے کے تم پر زندگی کیسے گزری۔

Photos from PSF Sahiwal Division 's post 15/07/2024

Cloudy weather carries the promise of a new beginning. The clouds may dampen the sky, but not our spirits. Through dark clouds hope shines like a beacon. Behind every storm, there's a silver lining in the clouds.

05/01/2024

‏پاکستان پیپلزپارٹی نے الیکشن 2024 کے لئے اپنا ابتدائی شیڈول جاری کردیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے

Photos from PSF Sahiwal Division 's post 01/01/2024

‏پی ایس ایف ضلع قمبر شہدادکوٹ کے صدر صدام حسین سومرو اور اس کے بھائی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس کی ہم سخت الفاظوں میں مذمت کرتے ہیں
آئی جی سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کے جوابداروں کو جلد سے جلد گرفتار کر کے قانون اور انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں ۔
‎ ‎

01/01/2024

السلام علیکم
تمام دوستوں کو نیا سال مبارک دعا کرتا ہوں کہ نیاسال تمام دوستوں کے لیے رحمتیں برکتیں ترقی خوشحالی صحت وتندرستی اورامن لےکرآئےاللہ پاک سب کوخوشیاں اور محبتیں نصیب فرمائے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sahiwal
57000