23/11/2024
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید سے ریجنل ایمرجنسی آفیسر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر محمد ارشاد الحق ریسکیو 1122 نے ملاقات کی اور بریفنگ میں بتایا کہ
ڈویژن بھر کے لیے رضاکاروں کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت فراہم کی جارہی۔
کمشنر شعیب اقبال سید نے شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے فوری رسپانس کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریسکیو 1122 اس سلسلے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
کمشنر نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور اس امید کا اظہار کیا کہ ریسکیو 1122 اپنی موجودہ کارکردگی کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مستقبل میں خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنائے گا۔
16/11/2024
Condolence with family of Arshad Ali shaheed, who passed away when he met an accident on the way back to home after performing his duty at Minchanabad District Bhawalnagar.
REO Sahiwal Division paid homage to Shaheed Arshad Ali.
16/11/2024
*پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو 1122) ساہیوال ڈویژن* 15 نومبر 2024ء
شہید محمد ارشد (EMT) ساتھی ریسکیورز اور سینکٹروں سوگواران کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک،*
*سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر اور ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کا لواحقین کے ساتھ دلی رنج و غم کا اظہار۔*
پاکپتن: ضلع پاکپتن کے (EMT) محمد ارشد کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں 98 ڈی ضلع پاکپتن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ساہیوال ڈویژن اور ضلع بہاولنگر کےریسکیورز کی کیثر تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے بعد ریسکیو 1122 کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی اور سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر، ریجنل ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق و ریسکیو فیملی کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور شہید کے درجات کی بلندی کےلیے دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر ریجنل ایمرجنسی آفیسر ساہیوال ڈویژن نے ایکسڈنٹ کی جائے وقوعہ کا بھی معائنہ کیا اور بعد ازاں مرحوم کے والد اور بھائیوں کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے سیکرٹری ایمرجنسی سروس کی جانب سے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ایک بہت پیارا ریسکیور اپنے فرائض کو سرانجام دیتے ہوئے شہادت کے منصب پر فائز ہوا ہے اور ریسکیو فیملی شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ہے۔
*پنجاب ایمرجنسی سروس ساہیوال ڈویژن*
12/11/2024
Visit of Tehsil Chichawatni Rescue Station.
11/11/2024
Inspection of Ambulances and equipment at Central Station Sahiwal
09/11/2024
Visit of Control Room Sahiwal
07/11/2024
Physical inspection of Staff at Central Station Sahiwal
05/11/2024
Monitoring of Community Emergency Response teams at Central Station Sahiwal
02/11/2024
Visit of Central Station Pakpattan & Inspection of Station, Vehicles and equipments
01/11/2024
Visit of Control Room District Pakpatan & plantation at Rescue station.
30/10/2024
Visit of Central station Sahiwal & Inspection of Emergency Vehicles
26/10/2024
Inspection of Tehsil Depalpur Ambulances.