Sahiwal Medical College,Sahiwal

Sahiwal Medical College,Sahiwal

Share

One of the Best Medical College of Punjab,established in 2010.College always shows excellent results

*Sirf ik corner mey fire theee ... baqi extreme smoke... baby warmers were far away from fire ... the Rescue 1122 reached to extinguish fire. all evacuation was done almost by hospital staff ... Salute to 1122 for their efforts but with one sided story they r being called Heroes and Hospital staff ... Qaatil ... آنکھ سلامت اندھے لوگ* 17/06/2024

*Sirf ik corner mey fire theee ... baqi extreme smoke... baby warmers were far away from fire ... the Rescue 1122 reached to extinguish fire. all evacuation was done almost by hospital staff ... Salute to 1122 for their efforts but with one sided story they r being called Heroes and Hospital staff ... Qaatil ... آنکھ سلامت اندھے لوگ*

17/06/2024

ساہیوال ٹیچنگ اسپتال میں آتشزدگی واقعہ کی ابتدائی رپورٹ اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی،ریسکیو 1122 کے آنے سے پہلے چلڈرن وارڈ میں موجود ڈاکٹرز پیرا میڈیکس اور سیکورٹی گارڈز بچوں کو آگ سے بچا کر وارڈ سے نکال چکے تھے

Photos from First aid made easy online class's post 16/06/2024
06/05/2024

ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل کے نتائج کا اعلان

لاہور، 5 مئی: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اتوار کے روز ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 44 میڈیکل کالجوں کے 5342 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 4878 پاس جبکہ 439 فیل قرار پائے۔ یوں کامیابی کا تناسب 91.74 فیصد رہا۔ نشتر میڈیکل کالج ملتان کی حرا ظہور نے 907/1000 نمبر لیکر پہلی، امیر الدین میڈیکل کالج لاہور کی آمنہ انور نے 893 نمبروں کے ساتھ دوسری اور نشتر میڈیکل کالج ملتان کے محمد اسماعیل زاہد نے 891 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ کمیونٹی میڈیسن میں 74، سپیشل پیتھالوجی میں 549، ای این ٹی میں 268 اور آپتھلمالوجی میں 82 امیدواروں نے ڈسٹنکشن حاصل کی۔ تمام نتائج یو ایچ ایس کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

29/03/2024

ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل کے نتائج کا اعلان

لاہور، 29 مارچ: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعہ کے روز فرسٹ پروفیشنل ایم بی بی ایس (ماڈیولر سسٹم) سالانہ امتحانات 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ یہ یو ایچ ایس کے نئے "کیریکلم 2K23" کے تحت لیے گئے پہلے امتحانات تھے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے نیا جدید نصاب گزشتہ سال متعارف کروایا تھا ۔ شعبہ امتحانات سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 44 میڈیکل کالجوں کے 5589 امیدواروں نے امتحان دیا جن میں سے 4945 پاس جبکہ 622 فیل ہوئے۔ یوں کامیابی کا تناسب 88.83 فیصد رہا۔ شیخ خلیفہ بن زید النہیان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور کے اسد علی نے 900 /826 نمبر لے کر پہلی، عزیز فاطمہ میڈیکل اینڈ اینٹل کالج فیصل آباد کی آمنہ مفتی نے 821 نمبروں کے ساتھ دوسری جبکہ علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور کی سحرش بتول نے 812 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ مجموعی طور پر بلاک ون میں 60، بلاک ٹو میں 262 اور بلاک تھری میں 158 امیدواروں نے ڈسٹنکشن حاصل کی۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق یہ امتحانات یو ایچ ایس کی نئی امتحانی پالیسی کے مطابق لیے گئے۔ ہر مضمون میں امیدوار کو 12 ایگزامنرز نے جانچا اور تمام مراحل میں میڈیکل ایجوکیشن کے جدید ترین تصورات کو بروئے کار لایا گیا۔ نتائج یو ایچ ایس کی ویب سائٹ پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

25/03/2024

Want your business to be the top-listed Government Service in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Opposite Side Of DPS School
Sahiwal
57000