With Sohail Writer's – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers!
Zindagi kia hai
Life is not a bed of rozes. Baishak hr tangi ke bad aasaani h .. Keep smile.
06/04/2026
صبح کے اذکار
ایک بار پڑھ لیں
پورا دن خیر و عافیت ہوگی۔ان شاء اللہ ❤💖💝
06/04/2026
قرآن سے بہتر کوئی کتاب نہیں۔
قرآن سیکھیں
پڑھیں
پڑھائیں
سمجھیں
عمل کریں
آگے پھیلائیں
جو قرآن کو سمجھتے ہیں وہ اس پر عمل کریں
اور جو نہیں سمجھتے انہیں سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
ترجمہ پڑھیں
آسان تفاسیر کا مطالعہ کریں
کوئی مشکل پیش آئے تو مجھ سے بلا جھجھک پوچھیں
آغاز کیسے کریں ؟ سمجھ نہیں آتا تو راہنمائی لیں۔
بندہ ناچیز ہر وقت خدمت کیلئے حاضر ہے۔
الحمد للہ
حافظ قرآن بھی ہوں
عالم دین بھی ہوں
مفتی شرع متین بھی ہوں۔
ماسٹرز بھی ہوں۔الحمد للہ
آل پاکستان پوزیشن ہولڈر بھی ہوں دورہ حدیث شریف میں 2023۔الحمد للہ
ساہیوال کے ایک مشہور و مقبول دینی ادارے جامعہ فریدیہ کا فاضل بھی ہوں
اور
جامعہ فریدیہ ساہیوال کا سابق مدرس بھی ہوں۔الحمد للہ
شیخ ابوالنصر پیر منظور احمد شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کا مرید بھی ہوں۔الحمدللہ
آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ ان شاء اللہ
02/04/2026
Online Quran Academy Open Now.
Contact me if you are interested in learning of Qur'an.
02/04/2026
Choose the correct Answer
02/04/2026
With Sohail Writer's – I just got recognized as one of their top fans!
29/03/2026
14/12/2025
14/12/2025
قرآن کریم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Sahiwal
