29/04/2024
Respect Biker Girls
توجہ فرمائیں ۔۔
موٹر سائیکل چلانے والی بیٹیوں کا احترام کریں ۔۔
نا انھیں ڈرائیں نا پریشان کریں کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں اور ہو سکتا ہے کے کوئی بیٹی والدین کیلئے بیٹے کا کردار ادا کر رہی ہو ۔۔
Post Courtesy Dr. Nazish Affan
23/04/2024
آپ نے آخری کتاب کون سی پڑھی؟
18/04/2024
"The reading of all good books is like a conversation with the finest minds of past centuries." -
René Descartes
28/03/2024
Create Opportunities
Let's create opportunities, for ourselves, for our community and contribute to grow.
26/02/2024
وزیرِ اعلٰی پنجاب نے اپنی تقریر میں ای-لائبریرز پراجیکٹ کو ازسرِ نو فروغ دینے کا جو مژدہ سنایا ہے اس سلسلے میں عرض ہے کہ سابقہ حکومت نے ای- لائبریرز کی بندش کا جو ظالمانہ اقدام اُٹھایا تھا اُس کے سب زیادہ متاثرین ای- لائبریرز کے ملازمین ہیں جو سن 2020 سے بے رونگاری کاٹ رہے ہیں۔ جنہوں نے اس پراجیکٹ کو محاورتاً نہیں بلکہ حقیقتاً اپنے خونِ جگر سے سینچ کر پروان چڑھایا تھا ۔ پنجاب گورنمنٹ سے التماس ہے کہ ای-لائبریریز کے ملازمین کو بحال کیا جائے۔
29/12/2023
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان اور ڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل نے یوتھ میڈیا سنٹر کا افتتاح کردیاہے،
یوتھ میڈیا سنٹر کا قیام یوتھ افیئرز اینڈسپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے عمل میں لایا گیا ہے,سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب شاہد زمان نے پنجاب کی 20ای لائبریریز کے نام تبدیل کرنے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے نوٹی فیکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام ای لائبریریز کا نام اب ای لائبریری اینڈ یوتھ سنٹر ہوگا۔
"E-Library & Youth Center Sahiwal"
28/12/2023
An event regarding" Annual Prize Distribution Ceremony "organized by Team Academy was hosted by e-Library & Youth Centre Sahiwal.
Chief Guest: Head of the Academy
Event Date: 23-Dec-2023
28/12/2023
An event regarding" Pakistan Innovation Roadshow" organized by Startup Grind was hosted by e-Library & Youth Centre Sahiwal.
Event Date : 22- Dec-2023
Chief Guest: Sir Azam Malik
27/11/2023
اسلام و علیکم ! میں اسسٹنٹ لائیبرین ساہیوال آپ سب لوگوں کو یہ بتانا چایتا ہوں کہ ای لائبر یری ساہیوال لا ئبریری کے سا تھ ساتھ سیمینار منعقد کروانے کی بھی سہولیات مہیا کر رہا ہے،کیو نکہ ہمارے پاس سیمینار روم ہے جوکہ آپ لوگ فی گھنٹہ( 2ہزار روپے نجی اداروں اور 1000 روپے گو رئمنٹ کےاداروں )کےحساب سے استعمال کر سکتے ہیں،مزید اگر کوئی معلومات آپ کو چاہیئے تو آپ میرے سے نیچےدئیے گے نمبر پرکال کر کے لے سکتے ہیں یا ای لا ئبریری وزٹ کرکے لے سکتے ہیں- شکر یہ
Assistant Librarian
e- Library Sahiwal
Near Yadgar Chowk, Zafar Iqbal Stadium
Mobile No: 0318-3002238
Sahiwal