11/07/2017
http://sahiwal.sujag.org/print/naiwala-banglow-sahiwal
کینال ریسٹ ہاؤس نائی والا بنگلہ کیسے بنا؟ برصغیر میں جب انگریز قابض ہوئے تو انہوں نے اس علاقے کی زرخیزی کو دیکھتے ہوئے انیسویں صدی کے آغاز میں برصغیر کو جدید ترین نہری نظام سے متعارف کروایا جو آج بھی دنیا کے سب سے بڑے نہری نظاموں میں سے ایک ہے۔
