ساہیوال Sahiwal

ساہیوال Sahiwal

Share

ساہیوال شہر کا اپنا پیج

28/07/2025

🤣🤣‏اگر آپ اسلام آباد میں رہتے ہیں اور آپ کے جسم میں
سرسراہٹ، سنسناہٹ، گدگداہٹ، ڈگمگاہٹ، فرفراہٹ، تھرتھراہٹ، کپکپاہٹ، بھربھراہٹ، دبدباہٹ چٹپٹاہٹ، فرفراہٹ، چگجگاہٹ، کلبلاہٹ، چلملاہٹ ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔
تو سمجھو آپ گدھے کا گوشت کھا چکے ہیں 😂😂

31/03/2025

شیطان فروٹ مارکیٹ سے نکل کر سیدھا گوشت مارکیٹ میں گھس گیا ہے! 😐

31/03/2025

يا الله!
موت کی تلخی قبر کی سختی ، حشر کی شرمندگی اور جہنم کی گرمی سے ہماری حفاظت فرمانا
( آمین 🥺🤲)

29/03/2025

کیا معلوم دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو۔
اے اللہ تجھے تیری رحمت
کا واسطہ ہمیں بخش دے آمین

27/03/2025

یا اللہ معاف کردے
یا اللہ ھدایت دے دے
یا اللہ صحت اور طاقت دے
یا اللہ عالم باعمل بنادے
یا اللہ غنی کردے
یا اللہ عاجزی انکساری اور اچھا اخلاق عطا کردے
یا اللہ مخلص خیر خواہ اور ھمدرد بنادے
یا اللہ والدین اور فوت شدگان کو معاف کردے
یا اللہ بیوی بچوں کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنا دے
یا اللہ بہن بھائیوں اور رشتہ داروں پر رحمت کردے
یا اللہ دوست احباب اور ماتحتوں پر رحمت کردے

15/03/2025

یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے سامنے سینہ تانے پاکستانی خاکی وردی ہے 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Government Service in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

333

Address


Sahiwal
57000