CHAK NO. 77/5.R, Sahiwal

CHAK NO. 77/5.R, Sahiwal

Share

Its a beautifull village, near the canal. Over 5 thuosand people living here.

14/06/2022

Hi All,
Important announcement,
The Election Commission of Pakistan (ECP) has released the non-final voter list of voters. If there is any mistake in your data or your vote registration area, go to the Display Center set up by the Government of Pakistan and get it corrected. This facility of correction by the Election Commission of Pakistan is till June 19, 2022. After that the final voter list will be released.

Thanks to Sir Mujahad Munir Arain
For Information

31/05/2022

❤️

Special Thanks: Zeshan Tuffail Jutt

Photos from CHAK NO. 77/5.R, Sahiwal's post 12/05/2022

ہمارے گاؤں کا شفاء خانہ حیوانات
سنگِ بنیاد حاجی محمد فاضل نمبردار نے بتاریخ 5 ستمبر 1960 میں رکھا ۔ اور یہ ہمارے گاؤں کے لوگوں نے چودھری محمد کامل چیئرمین کی زیرِ نگرانی اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کیا ۔ اِس وقت یہ حکومتِ پاکستان کے زیرِ نگرانی ہے ۔ حالانکہ اِس کا کوئی بہت خاص فائدہ نہیں ہے کیونکہ ہسپتال میں بہت سی بنیادی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اور گاؤں کے لوگ آج بھی اپنے پیسوں سے پرائیویٹ عِلاج کروانے پر مجبور ہیں۔ اِس کے باوجود ہسپتال کا اسٹاف اور ڈاکٹر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔

The Animal Hospital of our village.
The foundation stone was laid by Haji Muhammad Fazil Nambardar on September 5, 1960. And it was built by the people of our village under the supervision of Chaudhry Muhammad Kamil Chairman with their help. It is currently under the supervision of the Government of Pakistan. However, there is no significant benefit because many basic facilities are not available in the hospital. And villagers are still compelled to pay for private treatment with their own money. Despite this, the hospital staff and doctors are still working

Photos from CHAK NO. 77/5.R, Sahiwal's post 06/11/2021

ھمارے گاؤں شہرِ خموشاں قرستان
Graveyard Of Our Village

06/11/2021

ماشاءاللہ ہمارا گاؤں کبڈی کو فروغ دینے کے لئے سب سے آگے۔
Don't Miss the battle 💪💪
Picture Credit: Hamza Jutt Pehalwan

06/11/2021

ہمارے گاؤں کے سابقہ ہونہار ، قابل ، اور بہت سے طالب علموں کے ہر دل عزیز ۔۔ سر زوہیب عالم صاحب کی زیرِ نگرانی اور علی انصاری صاحب جیسے تجربہ کار اُستاد کی شراکت داری میں اکیڈمی کا آغاز ہو چکا ہے ۔۔ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں اور با کمال ، با صلاحیت اور تجربہ کار اساتذہ کرام کی خدمات سے مستفید ہوں۔

21/10/2021

کھیل جواناں دا 💪

Post Credit: Cibi Jutt

15/08/2021

ہمارے گاؤں کے ایک دوست بابر اکرم کی طرف اِس جشن آذادی پر ایک چھوٹا سا پیغام

تمام اہل علاقہ کو آزادی کی خوشیاں مبارک ھوں
اس موقع پر میں یہ ایک پیغام اپنے گاؤں کے نوجوانوں کو دینا چاہتا ہوں۔
ہم نے یہ ملک بڑی کربانیاں دے کر لیا ہمارا گاؤں تکریبن مہاجروں پر مبنی ہے ہم ہم سب لوگ اپنے گھر بار،زمین و جائیداد اور کٸ جانوں کی قربانیاں دے کر یہاں پر آئےان سب کا مقصد صرف ایک تھالا الہ الا اللہ یعنی ایک ایسی ریاست جس میں اللہ اور اس کے رسول کی تعلیمات اور ان کے قانون کا نفاذ ہو کسی ذات کے شخص کواعلیٰ اور افضل نہ سمجھا جائےکسی ذات کے شخص کو کمزور اور حقیر نہ سمجھا جائے سب کو برابری کے حقوق حاصل ہوسب کو انصاف حاصل ہو،کوئی چوہدری نہ ہو اوراور کوئی کمی نہ ہو۔لیکن افسوس ہم نے اپنے بزرگوں کی دی ہوی قربانیاں اور اس ملک کے حصول کے مقصد کو بھلا دیا۔
آج اس بات کی بے حد اشد ضرورت ہے کہ ہم اپنا احتساب کریں کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔اپنے نوجوانوں اور ہماری آنے والی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے کوشاں ہوں۔آج پچھلے چند سالوں کا موازنہ کیجئے کہ ہمارے گاؤں سے کتنے غرباء کے معاشی حالات بہتر ہوئے،ہمارے گاؤں کے نوجوانوں کو کہاں تک یکساں تعلیم کے مواقع ملے اور یکساں روزگار کے مواقع ملے۔مزید یہ کہ ہمارے گاؤں میں کتنے ترقیاتی کام ہوئے۔ آپ کو صرف اس بات کا اندازہ ہوگا کہ آپ لوگوں کو تفرقہ میں ڈالا گیا جس بنا پر ہم ہم مسلسل ہر موقع پر ذلت اور رسوائی کا سامنا کرتے رہے۔
آج وقت کا تقاضا ہے کہ ہم سب متحد ہوکر،گاؤں کے نوجوان متحد ہوکر ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو تاکہ مزید تفرقہ میں پڑے بغیر ہم اپنی آنے والی نسلوں کو بہتر مستقبل دے سکیں۔ہم کسی بھی کام کے لیے کسی دوسرے کی طرف کسی سیاستدان کی طرف کیوں دیکھیں۔آپ لوگ متحد ہوں گے تو آپ لوگوں کے سارے کام سارے سارے معاملات اچھے انداز سے عمل میں آئیں گے۔اس قوم کو ترقی کے راستے پر گامزن ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا جو جو قوم اپنی تقدیر اپنے ہاتھ سے لکھیں۔کسی بھی قوم کی ترقی میں نوجوان اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ہمارے گاؤں کے نوجوان علامہ اقبال کے خودی کے فلسفہ کو ذہن میںلے کر چلیں تاکہ اس بے انصافی اور جو آپ کے حقوق پر چند لوگوں کی طرف سے ڈاکا ڈالا جاتا ہے اس سے چھٹکارا حاصل کر سکے۔ مزید یہ کہ اس بات کا عہد کریں کہ ہم ہر موقع پر متحد کھڑے ہونگے اور اور ہمارے گاؤں میں کوئی چوہدری نہیں سب لوگ برابر ہیں تو انشاءاللہ آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

فرد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

11/07/2021

منجانب : محترم جناب ماسٹر مجاہد علی آرائیں

Photos from CHAK NO. 77/5.R, Sahiwal's post 21/12/2020

ہمارے گاؤں کے لوگوں کیلئے ہمارے گاؤں کے سماجی اور سیاسی کارکن اور تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتی ہوئی کمپنی شہزاد اینڈ سنز کے مالک چوہدری شہزاد اکبر جٹ صاحب کی طرف سے دیئے گئے واٹر فلٹر یش پلانٹ کی اندرونی اور بیرونی جھلک۔ چوہدری شہزاد اکبر سماجی اور سیاسی کاموں ہمیشہ سرگرم نظر آتے ہیں۔ یہ پلانٹ بھی اُنکی اِنہیں سرگرمیوں کی عکاسی کرتا ہے
An internal and external glimpse of the water filter plant provided by Chaudhry Shehzad Akbar Jutt, a social and political activist of our village and owner of the rapidly developing company Shehzad & Sons, for the people of our village. Chaudhry Shehzad Akbar always seems to be active in social and political affairs. This plant also reflects their activities

11/12/2020

گاؤں والو صبح بخیر ⁦❤️
Good Morning 😊

25/06/2020

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ ہمارے گاؤں کے ذہین اور بااعتماد ڈاکٹر اپنے گاؤں میں بطور "رجسٹرڈ ویٹرنری ڈاکٹر" کے طور پر اپنی خدمات فراہم کرنا شروع کر دی ہیں۔ جانوروں کی صحت کی دیکھ بھال ، ادویات ، ویکسینیشن ، فارم مینجمنٹ ، ڈیری فارم کنسلٹنسی ، پالتو جانوروں کی دیکھ بھال سے متعلق تمام خدمات مہیا کی جائیں گی۔ لہذا ، جانوروں کی صحت سے متعلق کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں رابطہ کر سکتے ہیں۔ اور پروفیشنل ڈاکٹر سے اپنے جانوروں کا علاج کروائیں۔ شکریہ!!
ڈاکٹر بلال لیاقت جٹ
ولد
لیاقت جٹ سیکرٹری (مرحوم)

Contact: 03026535794

Want your business to be the top-listed Government Service in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


CHAK NO. 77/5. R, SAHIWAL
Sahiwal
040