PTI NA142 & PP200

Directions

PTI NA142 & PP200 Political social media form

15/10/2026

Imran Khan

23/09/2026
کچھ لوگ عہدوں سے نہیں، اپنے مؤقف اور وابستگی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ چوہدری عبداللہ طاہر مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ ...
29/07/2026

کچھ لوگ عہدوں سے نہیں، اپنے مؤقف اور وابستگی سے پہچانے جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ چوہدری عبداللہ طاہر مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔

چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں جاں بحقسابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی معروف کنٹریکٹر چوہدری عبداللہ طاہر اپنے ڈرائیور کے ...
29/07/2026

چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی معروف کنٹریکٹر چوہدری عبداللہ طاہر اپنے ڈرائیور کے ہمراہ معمول کے چیک اپ کے لیے ڈاکٹر ریاض خان ہومیوپیتھک کے کلینک آئے ہوئے تھے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر آئے اور عبداللہ طاہر پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں عبداللہ طاہر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ ڈاکٹر ریاض خان کے بازو پر گولی لگی، جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ زخمی ڈاکٹر ریاض خان کو فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

اپنی رائے ضرور دیں! 🇵🇰اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو رہا ہونا چاہیے تو کمنٹ میں "YES" لکھیں۔اگر آپ اس سے مختلف رائے ر...
27/07/2026

اپنی رائے ضرور دیں! 🇵🇰

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کو رہا ہونا چاہیے تو کمنٹ میں "YES" لکھیں۔

اگر آپ اس سے مختلف رائے رکھتے ہیں تو اپنی رائے احترام کے ساتھ کمنٹ کریں۔

آئیے مہذب انداز میں اپنی آواز بلند کریں۔

Address

Sahiwal
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI NA142 & PP200 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share