Info with Umer

Info with Umer

Share

Info with Umer

10/02/2026

With Umer with information – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

08/02/2026

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ اور ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی ہدایت کے مطابق ساہیوال میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے

08/02/2026

ساہیوال: تھانہ نور شاہ سے فرار ہونے والے دونوں ملزمان گرفتار
ساہیوال پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ نور شاہ کی حوالات سے فرار ہونے والے دونوں ملزمان کو 24 گھنٹوں کے اندر دوبارہ گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کلیم اللہ ولد حنیف سکنہ 75/5 آر اور اللہ دتہ ولد جعفر سکنہ 49 جی ڈی کو مختلف مقامات پر کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی انکوائری جاری ہے اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

07/02/2026

السلام علیکم اپ سب کہاں کہاں سے ہیں

07/02/2026

ساہیوال جہاز گراؤنڈ کا رہائشی سعد حسین لاہور میں پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر اللہ کو پیارا ہو گیا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭

07/02/2026

ساہیوال والو نئے بل کیلئے تیار ہو جاؤ 😄

06/02/2026

اسلام آباد دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تفصیلات جنکی شناخت ہوچکی اور لواحقین کے حوالے کردی گئی ہیں۔

05/02/2026

لاہور میں بسنت کا جوش و خروش اپنی جگہ لیکن شہریوں کی حفاظت سب سے مقدم ہے، اسی لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عوام سے یہ خاص اپیل کر رہی ہیں کہ وہ اپنی بائیک پر سیفٹی راڈ لازمی لگائیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے، ان کا مقصد پابندی لگانا نہیں بلکہ آپ کی زندگی کو محفوظ بنانا ہے۔

05/02/2026

پلیز ٹرالی ٹریکٹر والے تھوڑا سا پرہیز کیا کریں اور دوسروں کا بھی خیال رکھیں

05/02/2026

یہ ظلم نہ کرے ۔۔ بہت سے مجبور لوگ اپنا شوق پورا کرنے کیلے بسنت والے دن گڈا اڑانے کی کوشش کر رہے یہ حرام کام نہ کرے پلیز🙏🏻😞

05/02/2026
05/02/2026

بیٹا خان ھے اور والد صاحب کمہار
اور دختر وریا

Want your business to be the top-listed Government Service in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


136/9L
Sahiwal
57000