01/03/2026
چوہدری غفار الحق ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر محمد ضیاالحق وائس چانسلر نارووال یونیورسٹی کی والدہ کی رسم چہلم اور افطار ی میں ڈاکٹر محمد حسیب سرور کی خصوصی شرکت، اس موقع پر سٹیج پر چوہدری محمد اشرف ایم این اے، چوہدری زاہد اقبال ، رانا ریاض احمد ایم پی اے کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
16/02/2026
زمیندارہ دیہاتی فٹبال ٹورنامنٹ 145/9-ایل
فائنل زمیندارہ کلب نے 142/9-ایل سے1-2 سے جیت لیا!
مہمان خصوصی چوہدری منیب سرور نمبردار ، چچا سیف الرحمن اور چوہدری محمد طیب نے مہمانوں میں انعامات تقسیم کیے۔
14/02/2026
Ch. Kashif with Tariq Abbas Qureshi | Ex Additional IG Sukkur | DIG Sahiwal | Additional IGP Lahore — at his residence.
14/02/2026
Our school’s achievements were featured in a leading national newspaper.
10/02/2026
چوہدری کاشف ندیم کی رانا ایاز سلیم RPO ساہیوال سے ملاقات ہوئی ۔ علاقے کے امن و امان کے حوالے سے گفتگو ہوئی!
09/02/2026
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر اوورسیز پاکستان کمیشن کے چیئرمین بیرسٹر امجد ملک سے وزیرِ اعلیٰ آفس میں چوہدری کاشف ندیم کی ملاقات ہوئی، جس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل اور اُن کے لیے حکومتی سہولیات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اور انہیں اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی
03/02/2026
سی ای او ایجوکیشن ساہیوال جناب خالد عالم صاحب نے چوہدری کاشف ندیم کے ہمراہ گاؤں کے پرائمری سکول کا دورہ کیا۔ سکول کی بہتر کارکردگی اور نظم و ضبط پر ہیڈ ماسٹر وقاص خالق صاحب اور تدریسی سٹاف کی تعریف کی گئی اور ان کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا گیا۔
31/01/2026
چوہدری محمد سرور نسیم نمبردارکی دختر نیک اختر کی شادی کی پر وقار تقریب میں کثیر تعداد میں دوست احباب کی شمولیت ، وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال صاحب ، ایم پی اے اوکاڑہ میاں محمد منیر،ایم این اے چوہدری محمد اشرف صاحب ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاالحق ، ایم پی اے نوید اسلم خان لودھی ، چوہدر ی غفار الحق ایڈووکیٹ سپریم کورٹ سمیت تمام سیاسی ، سماجی اور تعلیمی حلقوں سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد کی شرکت، اللہ تعالیٰ ہماری بہن کو سدا خوش و خرم رکھے، آمین
28/01/2026
آج چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ساہیوال جناب خالد عالم صاحب نے چوہدری کاشف ندیم کے ہمراہ گاؤں کے سکولز کا وزٹ کیا- گرلز سکول کے لیے خصوصی فنڈز دینے کا اعلان کیا۔
23/01/2026
نوید اسلم خان لودھی صاحب کے فنڈزسے چوک مالن شاہ سے 145 کی طرف 1.5 کلومیٹر سٹرک مرمت ہو گئی
افسوس اس بات کا ہے کہ 145 تک 3 کلومیٹر فاصلہ ہے لیکن سٹرک کم بن رہی ہے